جمعرات، 2 نومبر، 2006

What is a LOTTA

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 5:48 AM ,
پاک بلاگرز آرایس ایس جمع کار ویب سائٹ‌ہے۔ ساجد اقبال کے بلاگ سے اس کی سن گن ملی تو میں بھی اس پر اندراج کے لیے چل پڑا۔ اندراج تو کروا لیا ہے میں نے لیکن مجھے بہت ہنسی آئی۔ کیوں آئی۔ آپ بھی دیکھ لیں۔
LOTTA
کیسی رہی۔

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

Back Top

6 تبصرے:

  1. یه تو بڑی ذہانت کا سوال ہے ـ پاکستانی اور غیر پاکستانی کوجاننے کا ـ

  2. جی وہ تو ہے۔
    لیکن ایسے ہی ہنسی آگئی تھی۔

    محمد شاکر عزیز at 2 نومبر، 2006 1:14 PM
  3. Well true pakistani knows what is lotta so it's a good term selection :~)

  4. جی ہاں۔
    ویسے آپ اردو میں بھی لکھ سکتی ہیں بغیر ونڈوز کی اردو معاونت کے۔ کیا اردو لکھنے میں کوئی دشواری پیش آرہی ہے۔ میرا مطلب ہے کہیں یہاں چلنے والا ویب پیڈ تو مسئلہ نہیں کررہا کہ اردو نہ لکھی جارہی ہو۔
    میری طرف تو سب ٹھیک جارہا ہے۔ نعمان نے بھی خراب ہونے کی شکایت کی ہے۔
    براہ کرم اگر اسے دیکھیں تو کنفرم ضرور کردیجیے گا۔
    وسلام۔

    محمد شاکر عزیز at 4 نومبر، 2006 9:09 AM
  5. السلام علیکم!
    شاکر بھائی! ویب پیڈ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ لوٹے والے سوال پر مجھے بھی ہنسی آئی تھی اور اپنے دفتر کے ساتھی کو بھی دکھایا تھا محظوظ ہونے کیلیے۔ یاد آیا انہیں نے ابھی تک رجسٹریشن کی کنفرمیشن نہیں کی!!! لگتا ہے لوٹے والے سوال کو جواب دینے میں، میں فیل ہو گیا ہوں۔۔۔کیا میرا پاکستانی ہونا مشکوک ہو گیا ہے؟ :oops:

  6. رب جانے۔
    میرے پاس بھی ابھی تک ان کی ای میل نہیں پہنچی۔

    محمد شاکر عزیز at 5 نومبر، 2006 1:35 AM

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔