بدھ، 27 جون، 2007

زحمت کے لیے معذرت خواہ

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 1:07 PM ,
آپ کو شاید میرا بلاگ ٹھیک نظر نہ آرہا ہو۔ آصل میں اس کے تھیم میں کچھ مسئلہ آگیا ہے جس کہ وجہ سے مجھے تھیم بدلنا پڑا۔ اب لینکس کے صارفین کو بلاگ پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہوگا۔ لیکن ایک دو دن تک میں اسے ٹھیک کردوں گا۔
تب تک کے لیے معذرت
وسلام

Back Top

9 تبصرے:

  1. جناب میرا نام میرے بلاگ کے نام پر ہی ہے۔ یعنی شاکر۔ بہتر ہوگا آپ اردو میں لکھیں۔ شکریہ۔

    محمد شاکر عزیز at 6 جولائی، 2007 6:06 AM
  2. السلام و علیکم
    بلاگ تو ٹھک نظر آرہا ہے
    اور پڑھنے میں بھی کوئی دوشواری نہیں ہورہی
    خیر بلاگ کا لے آوٹ خراب ہورہا ہےD:
    والسلام

  3. جنا ب کہاں گم ہو ہم غریبوں کے فورم پر بھی کبھی آئیں۔
    یقین جانیے بہت انتظار رہتاہے۔
    اتنے دن ہوگئے آپ کو دیکھے ہوئے۔
    کیا فیصل آباد کے لوگ بھی سرگودہا کے لوگوں کی طرح بے وفاہوتے ہیں؟

  4. بھائی جی میرا نیٹ خراب ہے فیصل آبادی بے وفا نہیں ہوتے آپ جذباتی بلیک میلنگ تو نہ کریں اب۔
    ;)

    محمد شاکر عزیز at 21 جولائی، 2007 4:27 PM
  5. محبت ہے پیارے،
    بلیک میلنگ سیاست اور کاروبار میں ہوتی ہے،
    ویسے کل تشریف لائے ،شکریہ،
    اللہ آپ کے نیٹ کو صحت کامل عطا کرئے،مجھے آپ کو بلاگ اور کمپوٹنگ فورم بہت اچھے لگتے ہیں،لیکن آپ سے کم۔

  6. شاکر بھا

  7. لیجیے جناب میں حاضر ہوگیا۔

    محمد شاکر عزیز at 4 اگست، 2007 11:30 AM
  8. لگتاہے کہ نیٹ کو صحت مل گئی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔