جمعرات، 23 اگست، 2007

آتے جاتے

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 12:22 AM ,

لو جی آج پھر چار دن کے کوکے کے بعد نیٹ پر واپس آئے ہیں۔ رات ہی  انٹرنیٹ چلا ہے اور ہم صبح بانگاں ویلے نیٹ پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ محب علوی کی فرمائش ہم سے پوری نہیں ہورہی ایک عدد تھیم اردو کرنا ہے۔ انشاءاللہ آج لگ جائے گا۔ 

Back Top

2 تبصرے:

  1. شاکر میاں، آپ چلا بھی دیں نئی تھیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بلاگ سے تو آپ بالکل غائب ہیں

  2. یار کیا بتاؤں۔
    آج صبح دو گھنٹے لگائے ہیں اس تھیم کو۔ ابھی بھی اس میں کام باقی تھا۔ وقت ملے تو کچھ کروں۔ میں نے پھر ایسے ہی چھوڑ دیا۔ آپ اس کو میرے دوسرے بلاگ پر دیکھ سکتے ہیں۔ skakir.ueuo.com پر لگا کر اس میں ویب پیڈ ڈالا لیکن اب بھی اس میں کچھ چیزیں ٹیسٹ کرنے والی ہیں۔ نئی تحاریر پرانی تحاریر کے روابط الٹ ہیں جب تلاش کریں تو۔ اقتباس کو چیک نہیں کیا ابھی تک۔ فوٹر میں کچھ گڑبڑ ہے اس کو دیکھنا ہے۔
    ہاہ نکی جئی جان سو سیاپے۔۔۔۔۔۔۔

    محمد شاکر عزیز at 24 اگست، 2007 5:25 PM

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔