جمعرات، 11 اکتوبر، 2007

عید مبارک

تمام احباب کو عید الفطر کی مبارکباد۔ دعا ہے یہ عید ہم سب پر ڈھیروں خوشیاں لائے۔


آمین۔


6 تبصرے:

  1. آپ کو بھی عید مبارک ہو

    جواب دیںحذف کریں
  2. شاکر بھائی میری طرف سے آپکو بھی عید مبارک اور یہ تحفہ :cool:

    جواب دیںحذف کریں
  3. خیر مبارک۔
    ناٹ سو فریش کا مزید حلیہ درست کیا ہے آپ نے۔ اچھا لگ رہا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. السلام علیکم

    محترم شاکر عزیز بھائی آپ کو بھی ہم سعودی عرب والوں کی جانب سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔