جمعہ، 21 دسمبر، 2007

دوستوں سجنوں کو عید مبارک

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 12:28 PM ,
عید کی نماز میں‌ ایک گھنٹے کے قریب وقت رہ گیا ہے اور میں اس وقت تمام دوستوں کو ایس ایم ایس کرنے بیٹھا ہوں‌۔ سوچا یہ پوسٹ بھی لکھ لی جائے۔
ّ

عید مبارک


خوش رہیے مسکراتے رہیے شاد آباد رہیے۔ اس دعا کے ساتھ کہ اللہ کریم آپ کی قربانی قبول کرے اور ہم سب پر اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اپنی رحمت رکھے۔
آمین

Back Top

15 تبصرے:

  1. عید مبارک

  2. خیر مبارک

    محمد شاکر عزیز at 21 دسمبر، 2007 4:31 PM
  3. آمین آمین۔

    آپ کو بھی عید مبارک۔

  4. مجھے بھی عید مبارک..

  5. آپ کو بھی عید مبارک پاء جی :D

    محمد شاکر عزیز at 22 دسمبر، 2007 7:07 PM
  6. کل قربانی میں مصروفیات کی بناء پر آن لائن نہیں ہو سکا اس لیے آپ کو میری جانب سے آج ہی عید مبارک

  7. خیر مبارک جی

    محمد شاکر عزیز at 22 دسمبر، 2007 9:07 PM
  8. میری طرف سے بھی عید مبارک۔

  9. شاکربھائی
    عید مبارک ہو

  10. خیرمبارک شعیب بلوچ آپ کو بھی عید مبارک

    محمد شاکر عزیز at 23 دسمبر، 2007 1:40 PM
  11. شاکر بھائی کو اتنی عید کی مبارک باد ملیں ہیں‌۔ میرا شاکر بھائی سے ایک سوال ہے کہ جناب کیا اتنی عیدی بھی اکھٹی ہوئی ہے آپکو؟

  12. لے دس
    یار عیدی تو اب دینے کے زمانے ہیں۔ وہ بھی باتیں سننا پڑتی ہیں کہ عیدی دینے کے پیسے نہیں ہیں۔

    محمد شاکر عزیز at 24 دسمبر، 2007 2:46 AM
  13. اللہ سب چنگیا کریدا جناب

  14. انشاءاللہ

    محمد شاکر عزیز at 25 دسمبر، 2007 3:19 AM

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔