بدھ، 19 دسمبر، 2007

ہاہاہاہاہا

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 6:29 PM ,
قدیر رانا انتہائی نامعقول اور مہزب‌ الاخلاق چیز ہے۔ ذرا س کے بلاگ کی یہ تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
Free Image Hosting at www.ImageShack.us
اوپر دائیں کونے میں لکھے گئے انتباہ میں کس ڈھٹائی سے اپنے "خصوصی" کپڑوں کا ذکر کررہا ہے۔
:D :D :D :D :D :D :D
آپ بھی پڑھیں گے تو آپ کے ہنسی کے فوارے چھوٹ پڑیں گے۔
;)

Back Top

6 تبصرے:

  1. میرا نام قدیر احمد ہے :)

  2. کیا فرق پڑتا ہے۔ :D

    محمد شاکر عزیز at 19 دسمبر، 2007 10:14 PM
  3. ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔

    بھائی کتنے بندے مل کریہ چڈی پہنتے ہیں؟

  4. لگتا ہے چڈٰیٰ متواتر گیلی ہوتی رہتی جبھی سکھانے کے لئے طوفان کی مدد لینا پڑتی ہے :)

  5. ہاہاہاہاہا
    کیا نہلے پر دہلا مارا ہے۔

    محمد شاکر عزیز at 21 دسمبر، 2007 12:54 AM

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔