اتوار، 9 دسمبر، 2007

مونو (Mono) لینکس میں ڈاٹ نیٹ ٹیکنالوجی کا پلیٹ فارم

اس وقت رات کے بارہ بج رہے ہیں بلکہ بج گئے ہیں اور پچھلے تین گھنٹوں‌ سے میں مونو کے بارے میں کئی ویب پیج اور آرٹیکلز کھنگال چکا ہوں‌۔ اس وقت میرا دماغ بقول محمد علی مکی لسی کے ساتھ ساتھ شاید کچی لسی ہورہا ہے۔ کل بروز اتوار اس پر اپنے مطالعے کے نتائج لکھوں گا مع ان "تکالیف" کے جن کی وجہ سے میرے ذہن پر اس کے بارے میں جاننے کا بھوت سوار ہوا۔
(اردو بلاگرز سے معذرت کے ساتھ باوجود کوشش کے میں‌ اس وقت کے ہاٹ ٹاپک یعنی عورتوں کو گھورنا شورنا پر لکھنے کا موڈ نہیں بنا سکا۔ لکھتا کیا کہنے کو کچھ ہے ہی نہیں۔۔۔)

6 تبصرے:

  1. اچھا ہی کیا نہیں لکھا۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. کیا اُس ہر لکھنا ضروری ہے!!!

    جواب دیںحذف کریں
  3. آپ کی مونو والی پوسٹ کا انتظار رہے گا۔۔ گھورنے شورنے کو ہمارے اوپر چھوڑ دیجیے :(

    جواب دیںحذف کریں
  4. نہیں‌ لکھنا بالکل ضروری نہیں لیکن لکھ دیں تو عزت افزائی ہوتی ہے۔ میری دو لوگ تو کر چکے ہیں :D

    جواب دیںحذف کریں
  5. چلو اچھا ہوا آپ بھی ڈاٹ نیٹ کے پیچھے پڑ ہی گئے۔

    جواب دیںحذف کریں
  6. شعیب کیا آپ بھی قدیر کی طرح بہت سنجیدہ ہیںِ؟

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔