سوموار، 8 دسمبر، 2008

عید مبارک

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 1:22 PM ,
تمام احباب کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک۔

مہنگائی، بے روزگاری، لوڈ شیڈنگ، بم دھماکے، دہشت گردی اور اس جیسے کئی عوامل کے باوجود عید تو ہے۔

Back Top

12 تبصرے:

  1. عید مبارک

  2. آپ کو بھی عید مبارک

  3. عید مبارک اور بجلی کا بم بھی بمبارک اس بار دیکھنا ہوتا کیا عوام کے ساتھ

  4. آپ کو بھی عید مبارک ہو ۔

  5. شاکر بھائی
    آپ کو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو۔

  6. بھارت میں بھی حالیہ ممبئی دھماکے اور یادِ شہادتِ بابری مسجد کے سبب اس دفعہ عید جوش و خروش سے شائد نہ منائی جائے۔
    خیر آپ کو اور سب احباب کو عید مبارک۔

  7. آُپ کو بھی عید مبارک

  8. خیر مبارک

  9. دوست آپ کو بھی عید مبارک

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔