جمعہ، 12 دسمبر، 2008

اور اپگریڈ ہوگئی

عمار کے بلاگ سے اپگریڈ پلگ ان کے بارے میں پڑھا اور آج صبح قریبًا دس منٹ لگا کر اپنے بلاگ کو ورڈپریس 2.7 پر اپگریڈ کرلیا۔
شکریہ عمار۔

15 تبصرے:

  1. یار کوئی ہمیں بھی طریقہ بتاؤ..

    جواب دیںحذف کریں
  2. میں نے بھی یہ پلگ ان ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے اور اب اپلوڈ‌کروں گا تو پھر پتا چلے گا کہ یہ کام کیسے کرتا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. ویسے تو میں کل کا ہی کرچکا ہوں لیکن پلگ ان کے لیے واقعی عمار کا شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
  4. اوہ ہاں یاد آیا یہ پلگ ان میرے انگریزی کے ایک بلاگ میں پنگے کر رہا ہے پتا بہت مشکل سے کل بلاگ کو بچایا تھا ورنہ اس نے تو ہر چیز غائب کردی تھی

    جواب دیںحذف کریں
  5. http://wordpress.org/extend/plugins/wordpress-automatic-upgrade/
    یہ پلگ ان اتار کر ورڈپریس میں انسٹال کرلیں مکی بھائی۔ اس کے بعد اسے فعال کریں گے تو یہ خود ہی اپگریڈ کا آپشن دے گا بس اس کے کہے پر چلتے جائیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  6. مابدولت کا شکریہ تو ایسے ادا کیا جارہا ہے جیسے ہم ہی نے یہ پلگ۔ان بنائی ہو۔ :razz:

    جواب دیںحذف کریں
  7. آپ نے دکھائی ہے پاء جی بنائی نہیں۔ :D

    جواب دیںحذف کریں
  8. بہت شکریہ دوست کا کہ اس کی وجہ سے مجھے انسپائریشن ملی اپنے ورڈ پریس بلاگ کو اپگریڈ کرنے میں۔

    جواب دیںحذف کریں
  9. دوست آپ نے اتنے دنوں سے کچھ نیا کیوں نہیں پوسٹا؟؟؟؟

    جواب دیںحذف کریں
  10. اپ گریڈ کرنے کا طریقہ اتنا آسان ہے کہ کیا کہوں ۔ میرے بیٹے نے کہا "آپ بلاگ اَپ گریڈ کر دو؟" میں نے کہا "ہاں"۔ اُس نے اَپ گریڈ کر دیا ۔ ہی ہی ہی

    جواب دیںحذف کریں
  11. بلو بھائی بس کیا بتاؤں نیٹ خراب تھا اب حاضر رہوں گا انشاءاللہ

    جواب دیںحذف کریں
  12. پا جی تسی کتھے ہو؟‌کچھ لکھدے کیوں نئیں؟

    جواب دیںحذف کریں
  13. آج میں بھی یہی سوچ کر آیا ہوں کہ یہ اپنے دوست بھیا کی آواز کہاں کھو گئی؟
    حضور کچھ خیر خیریت کی اطلاع ہی دے جائیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  14. بڑی مہربانی آپ یاد رکھتے ہیں۔ آج لکھ ہی دیا اگرچہ لکھا کم اور بکا زیادہ ہے لیکن کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  15. میں نے تو اسکو اپنی ٹیسٹ سائیٹ پر ٹیسٹا ہے پر یہ کام نہیں کرتا
    آخری صفحے تک گیا پر نیا صفحی کبھی نہیں آیا
    شکاری کے لئے بھی یہی مشورہ ہے کہ پہلے کسی ٹیسٹ سائیٹ پر تجربہ کر لیں

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔