اتوار، 20 ستمبر، 2009

عید مبارک

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 7:47 PM ,
اگر آپ اتوار والے دن عید نہیں کرچکے تو آپ کو عید کی ڈھیر ساری پیشگی مبارکباد۔ دوسری صورت میں لیٹ مبارکباد و معذرت۔
اللہ کریم آپ کو آپ کے خاندان اور تمام امت اسلامیہ کو خوشیاں اور نعمتیں عطاء فرمائے اور ہمیں ہدایت نصیب کرے۔
آمین۔
وسلام

Back Top

9 تبصرے:

  1. آپ کو عید مبارک ہو

  2. شگفتہ آداب بے حد آداب
    پھولوں کی مہک آبشاروں کا ترنم
    شباب کا امنگ کلیوں کا تبسم
    فضاوں میں رچی خوشبو جیسی
    سحر انگیز شگوفوں دل آویز نغموں جیسی
    بھر پور گنگناتے خیال میں
    خوش کن اداوں جیسی
    خوش ادا مچلتی گنگناتی ریشمی لہروں جیسی
    حسین یادوں کے جل تھل جیسی
    پر کشش عید آئی ہے
    اس دھنک رنگ موقع پر میری جانب سے
    عید مبارک

  3. سلام علیکم
    اسعد اللہ ایامکم و تقبل اللہ اعمالکم
    عید مبارک

  4. میری جانب سے بھی آپ کو عید کی ڈھیروں مبارکباد قبول ہو!

  5. شاکر بھائی آپکو بھی ڈھیروں عید مبارک۔

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔