بدھ، 12 مئی، 2010

میرا آئی بی ایم تھنک پیڈ ٹی 61

یہ ہے جی میرا لیپ ٹاپ۔ آئی بی ایم تھنک پیڈ ٹی 61۔


اس کی تفاصیل کچھ یوں ہیں۔

  • پروسیسر 2 گیگا ہرٹز کور ٹو ڈوئل سینٹرینو ٹیکنالوجی
  • ہارڈ ڈسک 160 جی بی
  • ریم 1 جی بی، دو ماڈیولز میں
  • 14 انچ سکرین
  • وائی فائی جو کہ کچھ مسئلہ کرتا ہے، چیک کرانا پڑے گا آج
  • سی ڈی اور ڈی وی ڈی روم
  • اور ایک عدد کی بورڈ بھی ہے اس میں ;)

3 تبصرے:

  1. ایک اچھی مشین ہے۔ کیا کہتے ہیں ڈیزل انجن :)

    جواب دیںحذف کریں
  2. اسد: شکریہ
    راشد کامران بڑی مہربانی، بس غریبوں کی پجارو ہی ہے یہ چاہے اب گدھا گاڑی ہوچکا ہے یہ۔

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔