جمعرات، 6 مئی، 2010

ہونا ہمارا صاحب لیپ ٹاپ

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 8:58 PM ,
لو جی ہم بھی صاحبِ لیپ ٹاپ ہوگئے۔ اگرچہ یہ پرانا سا ہے اور ماڈرن سا بھی نہیں لگتا لیکن یہ ایک لیپ ٹاپ ضرور ہے جس کی ہمیں خواہش کئی سالوں سے تھی۔ لیکن ہر بار منہ سنوار کر رہ جاتے تھے۔ اب اللہ کریم نے توفیق دی تو ایک عدد آئی بی ایم تھنک پیڈ لیا ہے۔ اگرچہ پرانا ہے لیکن ہمارے لیے نیا ہی ہے۔ اور انھے ہتھ بٹیرے جیسی کوئی بات بھی لگ رہی ہے۔ خیر اللہ کریم کا شکریہ۔۔ تھینک یو اللہ جی کہ تُسیں انھے ہتھ بٹیرا پھڑایا۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ رہیں، چونکہ یہ ابھی ہمارے پاس نہیں ہے اس لیے ماڈل و تصاویر مہیا نہیں کرسکتے اس وقت۔

Back Top

8 تبصرے:

  1. واہ جی واہ۔ مبارک ہو جناب لیپ ٹاپ۔۔

  2. دير لگی آنے ميں تم ( ليپ ٹاپ ) کو شکر ہے پھر بھی آئے تو
    مبارک ہو آپکو

  3. مبارک جی ۔۔ آپ اٍس میں ابھی کون سا آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہے ہیں ؟

  4. ليپ ٹاپ مبارک ہو آپ کيلئے

  5. بہت مبارک ہو جناب۔لیکن ابھی لیپ ٹاپ آپ کے پاس نہیں ہے؟ یعنی ابھی کدھر ہے؟ تصاویر کا انتظار رہے گا۔

  6. خیر مبارک جناب۔
    میں اس پر ونڈوز 7 استعمال کررہا ہوں۔
    دو گیگا ہرٹز کور ٹو ڈوئل، ایک جی بی ریم کے ساتھ آئی بی ایم لینووو ٹی 61 تھنک پیڈ ہے یہ۔

  7. السلام علیکم ورحمۃو برکاتہ،
    شاکربھائی، بہت بہت مبارک بادقبول ہو۔

    اب یہپرانالیب ٹاپ لیاہےانشاء اللہ اللہ کرےنیابھی خریدیں گے۔ آمین ثم آمین


    والسلام
    جاویداقبال

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔