tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post1234265586162326746..comments2023-11-27T21:27:45.694+05:00Comments on آوازِ دوست: اک "براؤزر" ہورShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-30436582589323844092008-09-02T12:06:00.000+06:002008-09-02T12:06:00.000+06:00بات یہ ہے کہ کیا یہ "برقی لومڑی " کا مقا بلہ کر پا...بات یہ ہے کہ کیا یہ "برقی لومڑی " کا مقا بلہ کر پا ئے گا ؟ یہ وقت پر ہی پتہ چلے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-75894444580976322322008-09-02T20:53:00.000+06:002008-09-02T20:53:00.000+06:00لیجیے صاحب آپ کے بلاگ پر تبصرہ ہی کروم سے کر دیا۔ ...لیجیے صاحب آپ کے بلاگ پر تبصرہ ہی کروم سے کر دیا۔ اردو میں بظاہر کوئی مسئلہ محسوس نہیں ہورہا۔۔ لگتا ہے ٹھیک ٹھاک ہی ہے ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-90901573163520296892008-09-02T22:52:00.000+06:002008-09-02T22:52:00.000+06:00فائرفاکس کا مقابلہ تو وقت ہی بتائے گا۔ لیکن اس کے ...فائرفاکس کا مقابلہ تو وقت ہی بتائے گا۔ لیکن اس کے پیچھے دنیا کا سب سے بڑا انٹرنیٹ ریچھ ہے۔ فائرفاکس تو مسکین چیز ہے اس کے مقابلے میں۔
راشد کامران: تبصرے کا شکریہ۔ مواجہ تھوڑا گڑبڑ ہے ابھی خیر تیل دیکھیں اور تیل کی دھار دیکھیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-74238725264985949542008-09-09T02:45:00.000+06:002008-09-09T02:45:00.000+06:00السلام علیکمدیکھیں جناب اس کا اصلی ورژن کب تک آئے ...السلام علیکم

دیکھیں جناب اس کا اصلی ورژن کب تک آئے گا۔ ایک تو گوگل والوں کو بیٹا کی بڑی گندی لت ہے۔ بیٹا میں ہی کئی سال گزار دیتے ہیں۔

اس براؤژر کی جاوا سپورٹ کے بارے میں یہ مضمون ضرور دیکھئے:
http://news.cnet.com/8301-17939_109-10030888-2.html

تازہ ترین:
Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-25981448419743658032008-10-25T19:47:00.000+06:002008-10-25T19:47:00.000+06:00ارے مو زیلا سب سی اچھا ویب سوفٹ ویر ھے -ارے مو زیلا سب سی اچھا ویب سوفٹ ویر ھے -Anonymousnoreply@blogger.com