tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post1543739436468787356..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: کتبےShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-22453523969927996892009-02-03T06:12:00.000+05:002009-02-03T06:12:00.000+05:00ان کتبوں پر کبھی کبھی نظر پڑ جاتی ہے لیکن پڑھنے کی...ان کتبوں پر کبھی کبھی نظر پڑ جاتی ہے لیکن پڑھنے کی کوسس نہیں کی ۔ ہاں البتہ جب کبھی قبرستان جاتا ہوں تو قبروں پر لگے کتبے پڑتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ کیسے کیسے لوگ اس زمین کی خاک میں مل گئے ۔ انا للہ و انا الہ راجعونAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-63197185983893518922009-02-03T08:45:00.000+05:002009-02-03T08:45:00.000+05:00میں سوچتا ہوںآپ کتنے عظیم یا سادہ ہو کہ ماسٹرز می...میں سوچتا ہوںآپ کتنے عظیم یا سادہ ہو کہ ماسٹرز میں بھی سائیکل پر سواری کرتے ہوAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-20161831143980885472009-02-03T11:00:00.000+05:002009-02-03T11:00:00.000+05:00یار یہ آپکی اپنی تحریر ہے؟؟؟ لگ تو اشفاق احمد یا م...یار یہ آپکی اپنی تحریر ہے؟؟؟ لگ تو اشفاق احمد یا ممتاز مفتی کی رہی ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-39201170672686568032009-02-03T11:19:00.000+05:002009-02-03T11:19:00.000+05:00عبدالقدوس: ماسٹرز میں بھی غریب ہوں اس لیے سائیکل ک...عبدالقدوس: ماسٹرز میں بھی غریب ہوں اس لیے سائیکل کی سواری کرتا ہوں۔ <br>فیصل: یہ میری ہی تحریر ہے۔ ممتاز مفتی اور اشفاق احمد کا رنگ اس میں شامل ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-83664219123362565212009-02-03T13:52:00.000+05:002009-02-03T13:52:00.000+05:00ویسے تو آپ کو ونڈوز سے چڑ ہی ہوگی لیکن اپنے کمپیوٹ...ویسے تو آپ کو ونڈوز سے چڑ ہی ہوگی لیکن اپنے کمپیوٹر کے ابتدائی دن یاد کرتے ہوئے گیٹس کی نصیحت کو ذہن نشین کرنے کی کوشش کریںکہ <br><br>"اگر آپ غریب پیدا ہوتے ہیں تو اس میں آپکا کوئی قصور نہیں لیکن اگر آپ غریب مرتے ہیں تو اس میں سراسر آپ کا ہی قصورہے"Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-80896255102149166542009-02-04T07:29:00.000+05:002009-02-04T07:29:00.000+05:00ان کتبوں کے چاروں طرف عوامی خواہشات کے خون کا لال ...ان کتبوں کے چاروں طرف عوامی خواہشات کے خون کا لال رنگی بارڈر بھی تو ہوتا ہے۔<br>عبدالقدوس یار سائیکل سے کیا ہوتا ہے؟ بڑی مادی بات کر دی یار تم نے، میرے دل پر لگ گئی ہے یہ بات۔ بہت دل دکھا ہے آج تمہاری یہ بات سن کر۔ :( تم سے ایسی بات کی امید نہیں تھی۔ میری سائیکل گھر والوں نے میری غیر موجودگی میں کسی ”ضرورتمند“ کو دے دی اور اب میرا دوبارہ سائیکل لینے کا پروگرام ہے۔ اس لئے سائیلکل کی شان میں کوئی گستاخی مت کرناAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-15382061308523858972009-03-08T22:01:00.000+05:002009-03-08T22:01:00.000+05:00[...] نے اپنے بلاگ پر ایک تحریر “کتبے” لکھی، جس م...[...] نے اپنے بلاگ پر ایک تحریر “کتبے” لکھی، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ فیصل آباد شہر سے [...]Anonymousnoreply@blogger.com