tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post1567555680717378899..comments2023-11-27T21:27:45.694+05:00Comments on آوازِ دوست: ؟Shakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-59275608317294072392009-09-02T12:54:33.581+06:002009-09-02T12:54:33.581+06:00کیا بات ہے جناب کی ،حقائق بتائے جائیں تو بدنامی تو...کیا بات ہے جناب کی ،حقائق بتائے جائیں تو بدنامی تو کام ہی ایسے کیوں کیئے تھے کہ بدنام ہورہے ہیں!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-7620376789328512112009-09-02T12:47:41.370+06:002009-09-02T12:47:41.370+06:00سوال یہ ہے کہ سب ہورہا ہے اور نواز اور نون لیگ اور...سوال یہ ہے کہ سب ہورہا ہے اور نواز اور نون لیگ اور پنجاب پھر بھی صوبائی خود مختاری دینے کے لیئے آمادہ نظر نہیں آتے،Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-40357395469205861192009-09-02T08:24:17.019+06:002009-09-02T08:24:17.019+06:00یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ بی ایل...یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ بی ایل اے وغیرہ کو افرادی قوت فراہم کی جائے۔ ایجنسیوں کو بندہ مار کے اس کی لاش پھینکنے کی ضرورت نہیں۔ وہ تو ویسے ہی تھانے میں اس کا رگڑا لگا سکتے ہیں۔ بات صرف یہ ہے کہ دشمن چاہتے ہیں کہ نفرتوں کی ایسی آندھی چلائی جائے کہ دوست دشمن کی پہچان ناممکن ہو جائے تاکہ ان کا کام آسان ہو۔خرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-25701433311927042672009-09-02T06:49:30.676+06:002009-09-02T06:49:30.676+06:00yah zati domain say phir wapis blogger.com pay... ...yah zati domain say phir wapis blogger.com pay... kia bahie roz roz tabdeliyan kartay rahtay ho...Abdul Qudooshttp://www.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-77957708883114361732009-09-02T05:35:40.605+06:002009-09-02T05:35:40.605+06:00آپ کی بات بالکل بجا ہے جناب ایسا ہی ہو رہا ہے۔ انت...آپ کی بات بالکل بجا ہے جناب ایسا ہی ہو رہا ہے۔ انتقامی کاروائیوں کے طور پر شرپسند غیرمقامیوں کو قتل کررہے ہیں۔ اور اس طرح اصل میں بلوچستان کے خلاف ہی سازش کی جارہی ہے۔ وہاں کا ہنرمند اور تعلیم یافتہ طبعقہ دوسرے صوبوں سے ہے اور اس کو ہراساں کرکے ترقی کو بریک لگایا جارہا ہے۔ میرے کان پر بالکل جوں رینگی ہے ورنہ اوپر والی خبر کو اپنی مرضی کے مطابق بدل کر پیش کرتا۔ مسئلہ یہ ہے کہ کسی بھی مسئلے کی طرف کوئی بھی سنجیدہ نہیں۔ نہ ہی اس ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے اور نہ ہی صوبائی خودمختاری کے حوالے سے۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-79585224860039277252009-09-01T17:13:42.717+06:002009-09-01T17:13:42.717+06:00ابھی بڑوں کو نواز شریف کو اور پنجاب کو بدنام کرنے ...ابھی بڑوں کو نواز شریف کو اور پنجاب کو بدنام کرنے سے فرصت نہیںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-29358360674558028742009-09-01T11:46:36.730+06:002009-09-01T11:46:36.730+06:00آپ نے پہلے بھی اسی قسم کی باتیں لکھی تھیں، اور پچھ...آپ نے پہلے بھی اسی قسم کی باتیں لکھی تھیں، اور پچھلے کچھ دنوں سے میں چاہ رہا تھا کہ آپ کو ایک بار پھر ریوائنڈ کرادوں، قسمت سے آپ نے یہ موقع خود ہی فراہم کردیا ہے
پہلے تین قوم پرست رہنماوں کو قتل کیا گیا اب شاید آپ کہہ رہے کہ اور بھی قتل ہوئے ہیں
لیکن پچھلے ایک ہفتہ یا زائد سے کچھ ایسے لوگوں کو قتل کیا گیا ہے جو کہ پنجاب یہ کسی اور علاقے سے تھے اور شاید نوکری پیشہ تھے
ان لوگوں کو بڑی بے دردی سے قتل کیا گیا لیکن کسی کے کان پر (آپ کے کان پر بھی) جوں تک نہیں رینگی۔
اور وہ اسی طرح قتل کرتے جاتے ہیں لیکن جب ان قاتلوں کو گرفتار یا مارا جاتا ہے تو بلوچستان ابل پڑتا ہے کیوں ان کاخون کوئی مقدس خون ہے اور دوسروں کا خون کوئی بھیڑ بکری کا ہے
یہ لوگ قتل کرتے ہیں اغوا کرتے ہیں اور یوں دندناتے پھرتے ہیں کہ جیسے ان کے باپ کا راج ہو،
شکریہ مزید کہا تو بات الٹ جائے گی،شازلhttp://urdunama.org/shazel/noreply@blogger.com