tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post1775712038989079715..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: اوپن سوسی کے ساتھ پہلا دنShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-82968801436108043872008-03-27T23:01:00.000+05:002008-03-27T23:01:00.000+05:00انتہائی افسوس ہوا کہ آپ کو اوپن سوسی پر آتے ہی اتن...انتہائی افسوس ہوا کہ آپ کو اوپن سوسی پر آتے ہی اتنے مسائل سے دوچار ہونا پڑا لیکن اس نو آموز کی قسمت دیکھیے کہ اس کا کوئی کام رکا نہیں ;) ۔ کیونکہ میں انتہائی نو آموز قسم کا صارف ہوں اس لیے میرے تو تمام مسائل حل ہو گئے ہیں اور میں ہر نوعیت کا کام کر لیتا ہوں۔<br>ویسے یہ بات تو درست ہے کہ سوسی انسٹالیشن میں وقت زیادہ لیتی ہے، لیکن اس میں پروگرامز (میری اب تک کی آزمودہ) کسی بھی لینکس سے زیادہ ہیں شاید اسی لیے تنصیب میں زیادہ وقت صرف ہوتا ہے۔ کیونکہ میں کے ڈی اے سے زیادہ گنوم پسند ہے اس لیے میں نے پہلی بار تو اسے صرف گنوم کے ساتھ نصب کیا اب کی مرتبہ اس میں کے ڈی ای اور ایکس ایف سی ای دونوں ڈیسک ٹاپ انوائرمنٹ نصب کیے ہیں تاکہ تینوں کا مزہ لے سکوں۔ ویسے آپ سوسی کے آن لائن فورم دیکھتے رہیں، میں بھی وہاں سے کافی مدد حاصل کی ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-85877275060790480482008-03-27T23:44:00.000+05:002008-03-27T23:44:00.000+05:00بس پاء جی کیا بتاؤں۔ ابھی کوڈکس نصب کرنے ہیں۔ پھر...بس پاء جی کیا بتاؤں۔ ابھی کوڈکس نصب کرنے ہیں۔ پھر مونو کو انسٹال کرنا ہے۔ ابھی اپگریڈ پڑی ہے۔ اس کے پیکج مینجمنٹ سسٹم کی سمجھ نہیں آتی ڈاؤنلوڈ کرنا شروع کردے تو بس لگا ہی رہتا ہے۔ کوئی ٹائم نہیں کوئی سپیڈ نہیں کہ اندازہ ہو کب ختم ہوجائے گا۔ اے پی ٹی کی سپورٹ بند ہے۔ سمارٹ نامی ایک اور ٹول ہے وہ بھی بس گزارہ ہی لگتا ہے۔ اب yum کو ٹرائی کروں گا۔<br>ابھی فائر فاکس میں فونٹ رینڈرنگ کا مسئلہ حل کرنا ہے اوبنٹو والا نسخہ اس پر فیل ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-20433669481348660152008-03-29T13:57:00.000+05:002008-03-29T13:57:00.000+05:00آپ نے کون سا ورژن ڈاؤن لوڈ کیا ہے؟ میرے پاس تو 10....آپ نے کون سا ورژن ڈاؤن لوڈ کیا ہے؟ میرے پاس تو 10.3 ہے جس میں امی پی تھری کے کوڈیک ڈیفالٹ میں نصب ہیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-40204383313154584662008-03-29T19:07:00.000+05:002008-03-29T19:07:00.000+05:00میرے پاس بھی یہی ہے۔لیکن سی ڈی تھی۔ ڈی وی ڈی نہیں ...میرے پاس بھی یہی ہے۔لیکن سی ڈی تھی۔ ڈی وی ڈی نہیں اس میں تو سب کچھ ہی ہوتا ہے۔ خیر اب کافی سارا سلسلہ سیٹ ہوگیا ہے۔ اپگریڈ رہ گئی ہے وہ کسی دن کروں گا اب۔<br>وسلامAnonymousnoreply@blogger.com