tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post2110887590122758230..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: پاک نستعلیق بیٹا ورژنShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger11125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-77815933591334955182006-11-17T19:54:00.000+05:002006-11-17T19:54:00.000+05:00ماشاء اللہآپ کا بلاگ بہت اچھا لگ رہا ہے پاک نستعلی...ماشاء اللہ
آپ کا بلاگ بہت اچھا لگ رہا ہے پاک نستعلیق کو پہلے پہل اپنے بلاگ پر استعمال کر کےآپ نے جو اعزاز حاصل کیا ہے اور جو ریکارڈ قائم کیا ہے اس کو اب کوئی توڑ نہیں سکے گاۘ
مبارکاںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-1246308901766365102006-11-17T19:55:00.000+05:002006-11-17T19:55:00.000+05:00جنابآپ کے دیئے ربط http://www.nlauit.gov.pk/downlo...جناب
آپ کے دیئے ربط http://www.nlauit.gov.pk/downloads.htm پر جب میں جاتا ہوں تو انکار ملتا ہے۔
http://www.nlauit.gov.pk پر جانے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ لاگ ان پوچھتا ہے۔ آپ نے اردو نستعلیق کیسے حاصل کیا؟ لاگ ان بنانے کی سہولت کہاں ہے؟؟ کیا لاگ ان بنانا ضروری ہے؟؟؟
برائے مہربانی آپ میری رہنمائی کریں۔ پیشگی شکریہAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-65272516019358597372006-11-18T02:26:00.000+05:002006-11-18T02:26:00.000+05:00پاک نستعلیق یہاں سے حاصل کر لیں۔پاک نستعلیق یہاں سے حاصل کر لیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-310599417405082352006-11-18T04:05:00.000+05:002006-11-18T04:05:00.000+05:00قادری بھائی مبارکباد کا شکریہ۔میرا خیال ہے اب آپ ب...قادری بھائی مبارکباد کا شکریہ۔
میرا خیال ہے اب آپ بھی القلم کو پاک نستعلیق میں لے آئیے۔
اوپر دیا گیا ربط اگر کام نہ کرے تو میرے بلاگ والے ربط سے اسے اتار لیں تبصرے میں وہی ربط دیا گیا ہے۔
وسلامAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-63628931745535508342006-11-18T04:06:00.000+05:002006-11-18T04:06:00.000+05:00معلوم نہیں کہ یہ مسلہ صرف مجھے درپیش ہے یا باقی بھ...معلوم نہیں کہ یہ مسلہ صرف مجھے درپیش ہے یا باقی بھی اس کا شکار ہیں؟ مجھے سب الفاظ ٹوٹے نظر آ رہے ہیں، میں نے اوپن آفس میں بھی لکھ کر کوشش کی ہے مگر وہاں بھی الفاظ گڈمڈ ہو جاتے ہیں آپکے بلاگ کا سکرین شاٹ میرے کمپیوٹر پر یہاں دیکھا جا سکتا ہے،
http://img172.imageshack.us/my.php?image=paknasbt7.pngAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-48488112875076232222006-11-18T06:45:00.000+05:002006-11-18T06:45:00.000+05:00بھائی جی میرے پاس تو ایسی کوئی خرابی نہیں۔کیا آپ ن...بھائی جی میرے پاس تو ایسی کوئی خرابی نہیں۔
کیا آپ نے اردو کی سپورٹ نصب کی ہوئی ہے اپنے پی سی میں؟؟؟
وہ نہ ہو تو یہ مسئلہ ہوا کرتا ہے۔
ورنہ پھر سسٹم ہی دوبارہ نصب کرنا پڑے گا مجھے لگتا ہے۔
شاکر القادری کا تبصرہ آپ اوپر پڑھ سکتے ہیں ان کو تو ٹھیک نظر آرہا تھا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-76630967551056666582006-11-18T06:51:00.000+05:002006-11-18T06:51:00.000+05:00بھائی جی قصور آپ کا نہیں۔ آپ لینکس پر ہو اس وقت او...بھائی جی قصور آپ کا نہیں۔ آپ لینکس پر ہو اس وقت اور وہ بھی گنوم میں۔ میرا خیال ہے اوبنٹو ہے یہ اور ڈیپر ڈریک شاید۔ اس پر ایسے ہی مسئلہ آرہا ہے یہ اردو کو ٹھیک نہیں دکھاتا سب کچھ گڈ مڈ کوئی بھی فونٹ ہو۔ اوپن آفس کا میں کہہ نہیں سکتا کیوں خرابی آرہی ہے۔
البتہ اگر کنکرر استعمال کریں یا پھر گیلیون نام ایک بہت اچھا براؤزر ہے گنوم میں تو کچھ بات بن سکتی ہے۔
گیلیون میں تو محفل کا اردو ویب پیڈ بھی چلتا ہے سمجھ لیں بنا بنایا فائرفاکس ہے۔
لینکس کے دوستوں کو مشورہ ہے کہ وہ یا تو کنکرر استعمال کریں یا فائر فاکس ابھی تک اوبنٹو کے ورژن 6.10 کے سلسلے میں کوئی اطلاع نہیں ملی کی اس میں اردو کی سپورٹ ٹھیک کردی گئی ہے یا نہیں۔
وسلامAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-44145495620302882252006-11-18T08:53:00.000+05:002006-11-18T08:53:00.000+05:00السلام علیکم شاکر بھائی!سب سے پہلے تو مبارکباد قبو...السلام علیکم شاکر بھائی!
سب سے پہلے تو مبارکباد قبول کریں۔ آپ کا بلاگ فائرفاکس پر بغیر کسی مسئلہ کے آرہا ہے، جبکہ انٹرنیٹ ایکسپلور میں انگریزی الفاظ اور نمبروں میں گڑبڑ نظر آرہی ہے۔ باوجود پی۔4کمپیوٹر کے براؤزر بہت رُک رُک کے پیج سکرول کرنے دے رہا ہے۔ فانٹ اچھا ہے دیکھنے میں بھی خوبصورت ہے لیکن بہت سست ہے لوڈ ہونے میں ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-87802007894435760572006-11-18T09:00:00.000+05:002006-11-18T09:00:00.000+05:00بہت سست ہے۔نہیں یار۔ادھر تو بہت اچھا چل رہا ہے۔اسے...بہت سست ہے۔
نہیں یار۔
ادھر تو بہت اچھا چل رہا ہے۔
اسے فائر فاکس میں چلائیں نا
میرے پاس بھی پی فور ہی ہے۔
ایسے تو نہیں ہونا چاہیے۔ پاک نستعلیق میں اسی پھرتی کےپیچھے اس کی خوبصورتی کی قربانی دی گئی ہے۔ اگر رک رک کر چلتا ہے تو پھر تو مزہ نہیں آئے گا۔
تھوڑا سا اثر تو ہے میں جانتا ہوں لیکن اتنا نہیں کہ صفحہ سامنے آجائے اور اس پر الفاظ واضح نہ ہوں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-10446209591917097512006-11-20T11:51:00.000+05:002006-11-20T11:51:00.000+05:00پاک نستعلیق وندوز ایکس پی میںاردو سپورٹ کے ساتھ ا...پاک نستعلیق وندوز ایکس پی میںاردو سپورٹ کے ساتھ انٹرنیٹ ایکسپلورر پر بہت اچھا دکھائی دیتا ہے ۔ انگریزی کے لفظ بھی ملے ہوئے نہیں تھے۔ تاہم اردو سپورٹ کے بغیر ونڈوز 2000 پر جب صفحہ دیکھنے کی کوشش کی تو سوائے ہائپر لنکس والے الفاظ کے کچھ دکھائی نہیں دیا اور صفحہ بالکل خالی نظرآیا۔ اگر کوئی لفظ دکھائی بھی دیا تو اس کی شکل بگڑی ہوئی تھی۔ مثلآ لفظ“کی“ کی شکل “کلی“ جیسی دکھائی دے رہی تھی۔ ونڈوز 98 پر شاید اس سے بھی خراب صورتحال ہو۔ اب تک سب سے کامیاب تصور کیے جانے والی فونٹ ایشیا ٹائپ کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ ونڈوز 98 سے آگے کے تمام ورژن پر ٹھیک دکھائی دیتا ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-40914884714645406222006-11-20T14:58:00.000+05:002006-11-20T14:58:00.000+05:00بہرحال اب ونڈوز 98 کو بھول جائیں۔ اب تو پی ٹو پر ب...بہرحال اب ونڈوز 98 کو بھول جائیں۔ اب تو پی ٹو پر بھی ایکس پی چل رہی ہے۔ اور مائیکرو سافٹ نے اس کے سپورٹ بھی ختم کردی ہے شاید۔Anonymousnoreply@blogger.com