tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post2378205069656871631..comments2023-11-27T21:27:45.694+05:00Comments on آوازِ دوست: سیکیورٹیShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-46130593485008027362009-11-12T01:40:24.997+05:002009-11-12T01:40:24.997+05:00سر جی آپ تو چنگے بھلے القائدہ کے پوٹینشل کنسلٹنٹ ...سر جی آپ تو چنگے بھلے القائدہ کے پوٹینشل کنسلٹنٹ ہو
ایویں پڑھائی میں ٹیم ضائع کر رہے ہو
:DDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-65657574723588223222009-10-28T15:17:36.748+06:002009-10-28T15:17:36.748+06:00او جی پتا تو ہمیں لگنا ہے، اگلوں کو کیا فرق پڑنا ہ...او جی پتا تو ہمیں لگنا ہے، اگلوں کو کیا فرق پڑنا ہے۔

آج تین پولیس والے دیکھے، یونیورسٹی سے پچاس گز دور سڑک کے موڑ پر بیٹھے گپیں لگا رہے تھے۔قدیر احمدhttp://i042986.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-67828987162612567672009-10-28T13:06:41.545+06:002009-10-28T13:06:41.545+06:00خرم بھائی، بے شک یہ ہماری جنگ ہے، لیکن کتوروں سے ن...خرم بھائی، بے شک یہ ہماری جنگ ہے، لیکن کتوروں سے نہیں بلکہ اس سے جو ان کتوروں کو سدھا رہا ہے، انہیں ڈالر کھلا رہا ہے انہیں بموں اور بندوقوں کی مدد فراہم کر رہا ہے، تو کیوں نہ اس کے خلاف جنگ کی جائے، جو پردہ کی پیچھے ہے ۔ وہی بڑے والے کتورے امریکہ، بھارت اور اسرائیل ہمارے اصلی دشمن
جو ان کی مدد کر رہے ہیں وہ بھی ہمارے دشمن ، حکومت، سیاستدان وغیرہ وغیرہAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-74841569822230758212009-10-28T01:48:59.638+06:002009-10-28T01:48:59.638+06:00حضور والا تب طالبان کے پاس سے اخلاقی جواز ختم ہوجا...حضور والا تب طالبان کے پاس سے اخلاقی جواز ختم ہوجائے گا۔ یہ اس کی وجہ ہے۔ باقی آپ کی اپنی سوچ ہے کہ ہمیں بہانے ملتے رہتے ہیں۔ نئے نئے۔۔ بطور قوم ہماری یادداشت بالکل کمزور ہے میں مانتا ہوں لیکن صاحب اوپر والی بات بھی سوچ سمجھ کر ہی لکھی گئی ہے۔
ویسے آپ اپنے اصل نام سے بھی تبصرہ کرلیتے تو کوئی مضائقہ نہیں تھا۔
قدیر میاں ابھی ہری ہری سوجھتی ہیں تمہاری یونیورسٹی والوں کو۔ لگ پتا جائے گا پٹاخہ بھی چل گیا تو۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-89478612328163246682009-10-27T21:13:08.227+06:002009-10-27T21:13:08.227+06:00ہماری مسکین سی یونیورسٹی میں پہلے بھی کارڈ چیک کیے...ہماری مسکین سی یونیورسٹی میں پہلے بھی کارڈ چیک کیے جاتے ہیں، اب تو اور سخت ہو گئی ہے۔ باقی رکاوٹین شکاوٹیں کوئی نہیں ہیں، جس کا دل چاہے بدمعاشی کر کے گھس جائے، شریف بندے کو البتہ کارڈ دکھانا پڑتا ہے۔Qadeer Ahmadhttp://i042986.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-26265303840087593302009-10-27T09:29:28.294+06:002009-10-27T09:29:28.294+06:00خرم یہ لمبی بحث ہے۔ امریکہ اگر آج افغانستان سے اپن...خرم یہ لمبی بحث ہے۔ امریکہ اگر آج افغانستان سے اپنی فوج نکال لے تو پاکستان کے آدھے مسائل حل ہوجائئیں گے۔

yeah hisaabi formula aap nay kesay hal kar liyya bhala? jab amreeka chala jai ga tu aapku koi aur bahana mil jaiga...

pehlay sub keh rahay thay udliya bahal hu jai tu sab maslay tekh hu jain gay..phir musharaf pay muqadma chalaany kee baat aur aajkal zardari...yaar logon ku naay say naay bahany miltay rehtay hain aur parnaala waheen behta rehta hai..Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-16129653514149857672009-10-27T07:50:38.557+06:002009-10-27T07:50:38.557+06:00خرم یہ لمبی بحث ہے۔ امریکہ اگر آج افغانستان سے اپن...خرم یہ لمبی بحث ہے۔ امریکہ اگر آج افغانستان سے اپنی فوج نکال لے تو پاکستان کے آدھے مسائل حل ہوجائئیں گے۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-3480312213883966082009-10-27T03:19:28.243+06:002009-10-27T03:19:28.243+06:00کُتا پاگل ہوجائے شاکر بھائی تو اسے مارنا پڑتا ہے ا...کُتا پاگل ہوجائے شاکر بھائی تو اسے مارنا پڑتا ہے اپنے بچاؤ کے لئے۔ یہی حال اس جنگ کا ہے جو ہم لڑ رہے ہیں۔ یہ ہماری جنگ ہے امریکہ یا کسی اور کی نہیں۔ امریکی تو ایک نہیں مارا ہوگا ان "کتوروں" نے ہاں پٹاخ پٹاخ ہمارے درمیان پھٹے جارہے ہیں۔ وزیرستان والوں کی مدد بھی ہمی کو کرنا ہوگی۔ ویسے بھی یہ چلن کچھ جچتا نہیں کہ کچھ بھی ہوامریکیوں سے امداد مانگنے لگ پڑیں۔ اتنی تو خودداری ہونا چاہئے نا بھیا۔خرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-56597166581499242712009-10-27T02:29:53.549+06:002009-10-27T02:29:53.549+06:00یار وزیررستان کو چھوڑو۔ یہاں اوسلو کی پولیس نے ناک...یار وزیررستان کو چھوڑو۔ یہاں اوسلو کی پولیس نے ناک میں دم کر رکھا ہے جب سے اوبامہ نے یہاں آنے کی ہامی بھری ہے۔ :)arifkarimhttps://www.blogger.com/profile/03323389393569115071noreply@blogger.com