tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post2559262598959825668..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: عید قرباں اور نیا سالShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-68658589963802944792007-01-01T13:15:00.000+05:002007-01-01T13:15:00.000+05:00اتنے سارے کام کرنے پر مبارک قبول کیجئے اور ادھورے ...اتنے سارے کام کرنے پر مبارک قبول کیجئے اور ادھورے کاموں کی تکمیل کیلئے دعا گو ہیں۔
آپ کو عید کی ڈھیروں مبارکبادیںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-76202424681289031422007-01-01T15:19:00.000+05:002007-01-01T15:19:00.000+05:00آپ کو عید الاضحٰی اور نیا سال مبارک ہوآپ کو عید الاضحٰی اور نیا سال مبارک ہوAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-88741797007474426822007-01-01T20:09:00.000+05:002007-01-01T20:09:00.000+05:00عید مبارک!!!ادھورے کام پورے کرنے کے ساتھ!!! نئے کا...عید مبارک!!!
ادھورے کام پورے کرنے کے ساتھ!!! نئے کام کے آغاز کی ہمت بھی ہو آُپ کو!!!!
بکرے کا گوشت میں نے بھی پچھلی عید پع ہی کھایا تھا!!!! مگر اپنے نہیں پھوپھو کے گھر!!Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-33131641404865823192007-01-03T05:14:00.000+05:002007-01-03T05:14:00.000+05:00خیر مبارک۔اور آپ سب احباب کو بھی مبارکباد۔خیر مبارک۔
اور آپ سب احباب کو بھی مبارکباد۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-69835596100124612782007-01-04T07:53:00.000+05:002007-01-04T07:53:00.000+05:00شاکر بھائی میری طرف سے عید اور نئے سال کی مبارکباد...شاکر بھائی میری طرف سے عید اور نئے سال کی مبارکباد قبول کیجیے گا۔۔۔اور ساتھ ساتھ لینکس کے بارے میں باقاعدہ لکھنا شروع کرنے پر شاباش :(Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-19711135491572019182007-01-04T09:05:00.000+05:002007-01-04T09:05:00.000+05:00اس میں برا سا منہ بنانے کی کیا ضرورت ہے انکل۔:Dہیں...اس میں برا سا منہ بنانے کی کیا ضرورت ہے انکل۔
:D
ہیں جی
خیر مبارکAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-38754849908094484212007-01-08T16:55:00.000+05:002007-01-08T16:55:00.000+05:00شاکر بھائی۔۔۔سب سے پہلے تو دیر سے جواب دینے پر معذ...شاکر بھائی۔۔۔
سب سے پہلے تو دیر سے جواب دینے پر معذرت چاہتا ہوں۔ اچھا تو ماشاءاللہ جی آپ نے تو کافی اچھے پروجیکٹس کرنے کا رادہ کیا تھا اور میری دعا ہے کہ اللہ آپ کی مشکلات دور فرماکر آسانیاں پیدا فرمادے اور تاکہ آپ اردو کی ترویج میں ایک اہم ستون ثابت ہوں اور آنے والی نسلیںیاد رکھیںکہ کسی نے نیٹ پر کام کیا تھا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-47899214501481723932007-01-09T11:27:00.000+05:002007-01-09T11:27:00.000+05:00بھائی جی اکیلا چنا کیا بھاڑ جھونکے گا۔یہ سب مل ملا...بھائی جی اکیلا چنا کیا بھاڑ جھونکے گا۔
یہ سب مل ملا کر ہی ہوگا۔
اور الحمد اللہ قافلہ بن گیا ہے چل بھی جاتا ہے کبھی کبھی بس ہمارا مخصوص پاکستانی موڈ آڑے آجاتا ہے ورنہ پراجیکٹس تو کئی ہے اور کام بھی ہوا ہے ان پر۔Anonymousnoreply@blogger.com