tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post2705820827443418921..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: میرے ویب دوست (چلتے چلتے ایک کرم فرما پر میری نظر کرم)Shakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger15125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-12700834240949590072007-05-23T08:24:00.000+05:002007-05-23T08:24:00.000+05:00میں نے جب پہلی بار امانت علی گوہر پڑھا تھا تو یہی ...میں نے جب پہلی بار امانت علی گوہر پڑھا تھا تو یہی سمجھا کہ کوئی صحافی یا شاعر ہوں گے ۔ لیکن ان کے اطوار سے جلد ہی ظاہر ہو گیا کہ ابھی بچے ہیں کسی نہ کسی لحاظ سے ۔ بس پھر ہم نے سوچا کہ ہم سے ابھی جوان نہیں صنبھل پائے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-29370249896514815632007-05-23T10:24:00.000+05:002007-05-23T10:24:00.000+05:00مذاق ہی مذاق میں اِس قدع سنجیدہ تعریف !!! بہت اعلی...مذاق ہی مذاق میں اِس قدع سنجیدہ تعریف !!! بہت اعلی
“امانت“ میں “گوہر“ ہو گے گے بھائی!! نظر آتے ہیں!!Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-240627245438687862007-05-23T16:12:00.000+05:002007-05-23T16:12:00.000+05:00جوان نہیں سنبھل پائے تو کیا بچے نہیں سنبھل سکیں گے...جوان نہیں سنبھل پائے تو کیا بچے نہیں سنبھل سکیں گے؟
جناب آپ تو ہمت ہار چلے۔۔۔
شکریہ شعیب بھائی۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-51117836400575429202007-05-25T04:26:00.000+05:002007-05-25T04:26:00.000+05:00بسم اللہ الرحمن الرحیمہمیں افسوس ہے کہ آپ کے 'دل ک...بسم اللہ الرحمن الرحیم

ہمیں افسوس ہے کہ آپ کے 'دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے' بلا شبہ تبصرہ خوب تھا.. مگر ذلالت کا عنصر کچٖھ کم تھا.. چنانچہ اگلی بار کوشش کریں کہ زیادہ سے زیادہ ذلیل کر سکیں خاص طور سے جب 'گوہر' 'شوہر' ہوجائے..

واللہ الموفقAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-49196243573641419322007-05-25T06:19:00.000+05:002007-05-25T06:19:00.000+05:00جب گوہر شوہر ہوگئے تو پیچھے اور کہنے کو رہ ہی کیا ...جب گوہر شوہر ہوگئے تو پیچھے اور کہنے کو رہ ہی کیا گیا۔
پھر تو ترس ہی آسکتا ہے۔
:DAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-47525636215285493472007-05-25T07:58:00.000+05:002007-05-25T07:58:00.000+05:00میں نے ابھی ابھی بلاگ دیکھتے ہی ان کو آپ کی تازہ ک...میں نے ابھی ابھی بلاگ دیکھتے ہی ان کو آپ کی تازہ کارروائی کی اطلاع دے دی ہے وہ آپ کا کوئی بندوبست کرنے کا سوچ رہے ہیں-
جلد ہی کمپیوٹنگ کے فورم پر آپ کا تعارف بھی آیا ہی چاہتا ہے- امید ہے کافی مزیدار ہوگا :-)Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-26966098654493139992007-05-26T00:21:00.000+05:002007-05-26T00:21:00.000+05:00بہت عمدہ شاکرتمہارے رنگ ڈھنگ تو اب کھل کر نمایاں ہ...بہت عمدہ شاکر
تمہارے رنگ ڈھنگ تو اب کھل کر نمایاں ہورہے ہیں بھئی۔ تمہاری پوسٹ نہ پڑھتا تو مدتوں میں بھی گوہر صاحب کو سن رسیدہ شخص تصور کرکے تخیل میں ان کے حضور ہاتھ باندھے کھڑا رہتا۔ تم نے ان کی عمر گھٹا کر اچھا نہیں کیا شاکر۔
ویسے عمدہ جا رہے ہو ، لگتا ہے تم پر جلدی جلدی لکھنا پڑے گا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-88065556107649952152007-05-26T06:42:00.000+05:002007-05-26T06:42:00.000+05:00پتا نہیں کون کون میرے پیچھے پڑا ہوا ہے۔اللہ مجھ پر...پتا نہیں کون کون میرے پیچھے پڑا ہوا ہے۔
اللہ مجھ پر رحم کرے
:DAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-13878582610046842612007-05-26T13:27:00.000+05:002007-05-26T13:27:00.000+05:00شاکر صاحب، اس قدر عمدہ تحریر اور امانت علی گوہر کے...شاکر صاحب، اس قدر عمدہ تحریر اور امانت علی گوہر کے تعارف کا بے حد شکریہ۔
ویسے تو آپ اپنی عمر کے اس حصے میں نہیں ہیں کہ کوئی آپ کے “پیچھے“ پڑے۔ پھر بھی میری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-44162762765529022162007-05-27T16:15:00.000+05:002007-05-27T16:15:00.000+05:00شاکر فکر نہ کرو بس جلد ہی تم پر پوسٹ کرنے والا ہوں...شاکر فکر نہ کرو بس جلد ہی تم پر پوسٹ کرنے والا ہوں اور تم نے لتے لینے شروع کیے ہوئے ہیں سب کے ان کے دلوں میں بھی کچھ ‘ٹھنڈ‘ پڑ جائے گی۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-91432125545251000132007-05-28T08:22:00.000+05:002007-05-28T08:22:00.000+05:00ہاہاہاہااتنی جلدی ٹھنڈ نہیں پڑتی۔ چلیں کچھ کو پڑ ب...ہاہاہاہا
اتنی جلدی ٹھنڈ نہیں پڑتی۔ چلیں کچھ کو پڑ بھی گئی تو اگلے شکار میری نظر میں ہیں۔
;)Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-89369918629849181252007-06-25T17:42:00.000+05:002007-06-25T17:42:00.000+05:00بہت خوب آپ کے دوست بھی خوب ہیں ۔بہت خوب آپ کے دوست بھی خوب ہیں ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-31738493988025134812007-06-25T18:01:00.000+05:002007-06-25T18:01:00.000+05:00شکریہ۔شکریہ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-85182998970977696742007-08-31T10:24:00.000+05:002007-08-31T10:24:00.000+05:00زبردستزبردستAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-59204046122360117492007-09-02T04:30:00.000+05:002007-09-02T04:30:00.000+05:00شکریہشکریہAnonymousnoreply@blogger.com