tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post2887341722320462895..comments2023-11-27T21:27:45.694+05:00Comments on آوازِ دوست: اشکے وئی اشکےShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-53042512913279413342010-06-22T21:41:44.524+05:002010-06-22T21:41:44.524+05:00چلیں کچھ تو خیال ہوا انہیں بھی بجلی بچانے کا ۔ لیک...چلیں کچھ تو خیال ہوا انہیں بھی بجلی بچانے کا ۔ لیکن اگر اس کا حال بھی دو چحٹیوں اور گھنٹہ سائیاں اگے پیچھے کرنے کا جو ہوا ۔ مستقل مزاجی نام کو نہیں اس گورنمنٹ کے پاس ۔محمودالحقhttp://mahmoodulhaq.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-66643135941709216362010-06-22T10:33:08.984+05:002010-06-22T10:33:08.984+05:00جناب يہ حکمنامہ وزير اعظم صاحب نے توانائی کانفرنس ...جناب يہ حکمنامہ وزير اعظم صاحب نے توانائی کانفرنس ميں شايد مارچ کے آخر يا اپريل کے شروع ميں جاری کيا تھا ۔ اس کے بعد سب موج ميلے ميں حسبِ معمول لگے رہے ۔ ذرائع ابلاغ کو تب ہوش آيا جب وزرِ اعلٰی پنجاب نے بيان ديا کہ وزير اعظم کے حکم پر تعميل ہونا چاہيئے اور 30 جون تک سب موبائل فون ٹاور اور بِل بورڈز شمسی بجلی پر منتقل ہو جانے چاہئيں ۔ اگر بادشاہ سلامت کو حصہ مل چکا ہے تو موبائل فون چلتے رہنے کی توقع کی جا سکتی ہے ورنہ موبائل فون يکم جولائی سے بند ہو جائيں گےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-41928584880674978782010-06-22T00:03:30.813+05:002010-06-22T00:03:30.813+05:00کہیں سے نام نہاد شمسی توانائ کا ایسا لین دین شروع ...کہیں سے نام نہاد شمسی توانائ کا ایسا لین دین شروع ہونے کا چانس ہے کہ جس میں حکومتی عناصر کی یکجائ بے مثال ہوگی۔ مشتری عطارد کی طرف دیکھ رہا ہے۔ پیسے کی لین صاف ہے۔ درمیان میں کوئ شمس الدین صاحب مک مکا کر ا رہے ہیں اس لئے شمسی توانائ کا نام لیا جا رہا ہے۔ شمس درمیان میں ہے۔ اور زحل چاروں طرف دیکھئیے کیا ہوتاہے ۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-20067880249780214952010-06-21T23:05:28.826+05:002010-06-21T23:05:28.826+05:00دس دن وچ سارے کھمبے شمسی توانائی تے کیویں منتقل ہو...دس دن وچ سارے کھمبے شمسی توانائی تے کیویں منتقل ہو سکدے نیں؟ مشکل اےقدیر احمد جنجوعہhttp://qadeer128.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-79083297946820629812010-06-21T22:12:25.262+05:002010-06-21T22:12:25.262+05:00نا ممکن۔ ہو نہیں سکتا۔
پر وہ کہہ گئے ہیں نا غالب ...نا ممکن۔ ہو نہیں سکتا۔

پر وہ کہہ گئے ہیں نا غالب انکل۔۔

دل کے بہلانے کو غالب ۔۔۔۔منیر عباسیhttp://urdu.inspire.org.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-62516009761025120652010-06-21T20:34:04.993+05:002010-06-21T20:34:04.993+05:00ویسے تو خیال اچھا ہے لیکن ان باتوں سے بجلی نہیں بچ...ویسے تو خیال اچھا ہے لیکن ان باتوں سے بجلی نہیں بچنے والی
اس ملک میں بجلی ایک ایسی چیز ہے جسے سبھی باپ کا مال سمجھ کر ہڑپ رہے ہیں
خود ہمارے محلہ میں اتنے لوگ بجلی چوری کررہے ہیں کہ لگتا ہے انہی کی وجہ سے ملک میں بجلی کا بحران ہےشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-9256665033817044512010-06-21T20:12:10.071+05:002010-06-21T20:12:10.071+05:00لازمی زرداری نے شمسی توانائی کے سیل درآمد کیے ہوں ...لازمی زرداری نے شمسی توانائی کے سیل درآمد کیے ہوں گے اور وہ اب انہیں بیچ کر مال بنانا چاہتے ہوں گے۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.com