tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post3006383762803723489..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: پانی کی صورت حالShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-16287717412656965112010-07-30T16:17:54.037+05:002010-07-30T16:17:54.037+05:00طالوت:
سیلاب کے مناظر انتہائی خوفناک ہیں ۔ اور آپ ...طالوت:
سیلاب کے مناظر انتہائی خوفناک ہیں ۔ اور آپ کی بات بجا کہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید خوفناک ہوا کریں گے ۔ جنگلات ، ڈیم ، دریاؤں و نہروں کی نئے سرے ترتیبات ، مضبوط پل کوئی بھی ایسا حصہ نہیں جس پر صحیح معنوں میں کام ہو رہا ہو۔
بدبخت پھر کہیں گے کہ قدرتی آفات کے سامنے انسان بے بس ہے ۔
وسلامطالوتhttps://www.blogger.com/profile/05088011849280228018noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-7317888204546856352010-07-30T14:22:09.356+05:002010-07-30T14:22:09.356+05:00اگر کالا باغ ڈیم ہوتا تو سیلاب کا پانی اس میں اسٹو...اگر کالا باغ ڈیم ہوتا تو سیلاب کا پانی اس میں اسٹور کرلیتےفرحان دانشhttp://farhandanish.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-61790182450054771442010-07-30T13:02:32.774+05:002010-07-30T13:02:32.774+05:00جناب ابھی ہميں اپنے زرِ مبادلہ کے خزانے بھرنے اور ...جناب ابھی ہميں اپنے زرِ مبادلہ کے خزانے بھرنے اور ايک دوسرے کی ٹانگ کھينچنے سے فرصت نہيں ہے ۔ پھر کبھی بات کيجئے گا

جس ملک ميں سب فيصلے وہ کريں جن کا علم متعلقہ مضمون ميں صفر ہو وہاں آپ کس اچھائی کی توقع رکھتے ہيں ؟

محکمہ صحت ہو انجيئرنگ ہو يا معاشيعات ان کے سربراہ بی اے يا ايم اے پاس ہوتے ہيں اور وزير ان پڑھ يا جعلی اسناد والے ۔
جب جاپان خسارے سے نکل کر ترقی کی بلنديوں پر پہنچا تو ان کا وزيراعظم ايم ايس سی انجيئرنگ اور وزراء ميں ايم ايسی اور پی ايچ ڈی تھے متعلقہ مضامين کے ۔ بلاشبہ اسمبلی کا رکن بننے کيلئے پڑھائی شرط نہ تھی ۔
ہم جعلی سند رکھنے والے کو ووٹ دے کر کامياب کراتے ہوئے يہ نہيں سوچتے کہ ہم نے تمام ان لوگوں پر گندھا پانی پھينکا ہے جنہوں نے محنت کر کے تعليم حاصل کی تھیافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-75942439737054212272010-07-30T06:41:18.960+05:002010-07-30T06:41:18.960+05:00پہلے ہم ڈیموں پر سیاست تو کرلیں۔ ہر ملک دشمن پارٹی...پہلے ہم ڈیموں پر سیاست تو کرلیں۔ ہر ملک دشمن پارٹی ڈیم کو زندگی اور موت کا مسئلہ بنا لیتی ہے
اور قومی سیاست ان کی بلیک میلنگ میں آجاتی ہیں۔شازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.com