tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post3267106663743174069..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: پاکستان کے سینکڑوں سکالرزکو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیاShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-30690239382547992892008-12-08T01:19:00.000+05:002008-12-08T01:19:00.000+05:00ماسٹر کرچکنے والے کے لیے زبان کا کورس ضروری نہیں ...ماسٹر کرچکنے والے کے لیے زبان کا کورس ضروری نہیں اور ویسے یہ حکومت روٹی کپڑا اور مکان چھیننے والی حکومت ہے ان سے کیا توقع کرتے ہیں آُپ؟میرے تایا زاد اچھے رہ گئے کہ PHD ریاضی کے لیے مشرف کے دور میںہی نکل گئے :P ان کے بعد سے اب تک 1 بھی بابا نہیں جاسکا۔۔۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-3689615849571878882008-12-08T06:52:00.000+05:002008-12-08T06:52:00.000+05:00نہیں عبدالقدوس، جرمنی اور تمام شینجن ممالک کے لئے ...نہیں عبدالقدوس، جرمنی اور تمام شینجن ممالک کے لئے جانے والوں کے لئے لینگوئج کورس ضروری ہے اور شائد چائنہ کے لئے بھی۔ اور جہاں تک بات ہے مالی بد عنوانی کی، تو ہاں گواہی دئے بغیر میں اسکا گواہ ہوں کہ یو جی سی کے ایچ ای سی بننے کے بعد تو ایساضرور ہوتا تھا، پہلے کی خبر نہیں۔ لیکن کس محکمے میں نہیںہوتا؟ اربوںکھائے کروڑوںلگائے بھی تو، یہاں تو ایک آنا اگر صحیحجگہ لگ جائے تو بڑی بات ہے۔<br>کھانے والے ابھی بھی کھا رہے ہوں گے اور کھاتے رہیں گے لیکن نقصان ہو رہا ہے صرف طالب علموں کا۔ ان طالب علموں کا جن کے بارے میں میری یہ رائے ہے کہ کھپیں گے کہا؟ جب سب کی آمد ہو جائے گی تو پی ایچ ڈی ڈاکٹر کتے بلّے کی طرح پھرتے نظر آئیں گے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-54348555228920571492008-12-08T13:38:00.000+05:002008-12-08T13:38:00.000+05:00کپھے کپھے پاکستانکپھے کپھے پاکستانAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-64654606204184330962009-01-14T03:18:00.000+05:002009-01-14T03:18:00.000+05:00آہو آہوآہو آہوAnonymousnoreply@blogger.com