tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post3296470886219147894..comments2023-11-27T21:27:45.694+05:00Comments on آوازِ دوست: بجلیاںShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger13125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-72433452843496193112012-06-29T20:56:20.101+05:002012-06-29T20:56:20.101+05:00ہاہاہا!ماشااللہ کالم بہت اچھا ہے۔ معاف کیجئے گا می...ہاہاہا!ماشااللہ کالم بہت اچھا ہے۔ معاف کیجئے گا میں ہنس اِس لئے رہا ہوں کہ مجھے لگتا ہے کہ آپ نے ساری بھڑاس ایک ہی وقت میں نکال دی ہے اور کافی عرصے تک صبر کئے رکھا ایک دم نکال دی۔بقول شاعر:
پاتے نہیں راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالے
رکتی ہے طبع تو ہوتی ہے رواں اور
کچھ مستقبل کے لئے بھی بچا کر رکھئے۔
ہاں یار قدیر صاحب والی بات ذرا مناسب معلوم نہیں ہوتی۔اسد حبیبhttps://www.blogger.com/profile/13416553683164906154noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-33662184058897175102012-06-22T20:37:26.641+05:002012-06-22T20:37:26.641+05:00بھائی شاکر، بہت اچھامضمون لکھاہے لیکن آپ کی ڈاکٹر ...بھائی شاکر، بہت اچھامضمون لکھاہے لیکن آپ کی ڈاکٹر قدیروالی بات سے مجھے بھی تکلیف ہوئي ہے آپ نےشاید جاویدچوہدری صاحب کا کالم پڑھاہوگاجسمیں انہوں نے ہماری قوم کو شکی کہاہے کیونکہ ہم ہرکسی پر شک کرتےہیں کہ اس کی وجہ سے یہ کامیاب ہواہے یہ وجہ تھی کیوں آخر ہم اس بندے کی کامیابی کومانتے کیوں نہیں ہےکیاوجہ ہے اورواقعی آپ نے حقیقت کی قریب بات کی ہے لیکن یہ بات سچ ہے کہ ہم خواب بہت دیکھتےہیں لیکن میں یہ بھی کہتاہوں کہ خواب دیکھو گے تو حقیقت بنے گی ناں جی۔
بھائی شاکرآپ سے کوئی پرسنل بات چیت کرنی ہے توپلیز میں یہ اپناموبائیل نمبر لکھ رہاہوں آپ پلیز مس کال کردیجیئے گا میں آپ سے رابطہ کرلوں گا۔
03326275833Javed Iqbalhttp://irshadsonsseedsco.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-57589257259858823102012-05-16T19:12:03.103+05:002012-05-16T19:12:03.103+05:00واہ جی کیا مضمون لکھا ہے آپ نے
زبردستواہ جی کیا مضمون لکھا ہے آپ نے
زبردستumarhttp://worldoftricks.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-42967921991979162092012-04-24T01:06:02.324+05:002012-04-24T01:06:02.324+05:00جناب من یہاں ڈاکٹر صاب کے ہالینڈ سے چرائے گئے علم ...جناب من یہاں ڈاکٹر صاب کے ہالینڈ سے چرائے گئے علم کی طرف اشارہ نہیں۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی طرف اشارہ ہے۔ جسے ٹوٹا ٹوٹا کر کے پوری دنیا سے اسمنگلنگ کے ذریعے پورا کیا گیا۔
اب ڈاکٹر صاحب کی بدقسمی کے اس سارے عمل کے سرغنہ کے طور پر ان کا نام سامنے کر دیا گیا۔ وہ بات اسی تناظر میں کی گئی تھی۔
اور اگر آپ احباب میں سے کوئی یہ ماننے کو تیار نہیں کہ ہمارا ایٹمی پروگرام چوری کی ٹیکنالوجی پر کھڑا کیا گیا، تو آپ کی سوچ پر مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ ایسی شترمرغانہ سوچ اس قوم کی ہمیشہ سے خاصیت رہی ہے۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-91106683970068965572012-04-23T02:52:58.605+05:002012-04-23T02:52:58.605+05:00دیکھیے ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب پر چوری کی حسن نثا...دیکھیے ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب پر چوری کی حسن نثاری تہمت دُہرا کر خود آپ نے اُسی حرکت کا ارتکاب کیا ہے جس کا الزام آپ پوری قوم کو دے رہے ہیں ۔ یعنی غیر منطقی سوچ اور اپروچ وغیرہ۔ بغیر کسی حوالے اور ثبوت کے دوسروں کی سنی سنائی بات پر یقین لے آنا۔
حضور ذرا اپنا ریکارڈ درست فرمالیجیے۔ ڈاکٹر صاحب کی غیر موجودگی میں اُن پر ہالینڈ کی ایک عدالت میں باقاعدہ مقدمہ چلا تھا۔ عدالت نے یکطرفہ کارروائی کے بعد انھیں جاسوسی کے جرم میں چار سال قید کی سزا سنائی تھی۔ اس پر ایس ایم ظفر نے ہالینڈ جا کر ان کا مقدمہ لڑا۔ اس مقدمے کی تیاری میں خان صاحب کے مربی پروفیسر مارٹن بریبرز صاحب اور دیگر یورپی افراد و اداروں نے ظفر صاحب کی مدد کی۔ انھوں نے عدالت کو باور کرایا کہ خان صاحب پر جس سائنسی و تکنییکی معلومات کے چرانے کا الزام ہے وہ تو گریجوئیٹ سطح کی درسی کتب میں دستیاب ہیں اور دنیا کی تمام یونیورسٹیوں میں کھلے عام پڑھائی جارہی ہیں۔ کئی سماعتوں کے بعد عدالت نے خان صاحب کی سزا کو قانونی تکنیکی بنیادوں پر ختم کر کے انھی باعزت بری کر دیا تھا۔
حیرت ہے کہ آپ دوسروں کو جس غیر منطقی طرز عمل کا طعنہ دیتے ہیں ، خود ہی اس کے مرتکب ہوتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب کو اللہ کریم ان کے اعمال حسنہ پر جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور ہمیں ان کی جائز قدر کرنے کی توفیق بخشے۔
عبد اللہ نورAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-56699936517016898492012-04-22T22:40:16.809+05:002012-04-22T22:40:16.809+05:00میں جانتا تو نہیں کہ اصل حقیقت کیا ہے۔ تاہم اگر چی...میں جانتا تو نہیں کہ اصل حقیقت کیا ہے۔ تاہم اگر چین سستی بجلی دینے کے لیے حامی بھرتا ہے تو وہ بہت سی چیزوں کا کنٹرول مانگے گا۔
جیسے
ڈیم بنانے کا کنٹرول، اپنی مرضی کے علاقے پر اپنی مرضی کے وقت، جس میں کوئی مداخلت نہ ہو۔
اب وہ چین سے اپنے بندے اٹھا کر یہاں لائے گا ، پراجیکٹ پر محنت کرے گا تو یقیننا منافع کھانا بھی اس کا حق بنتا ہے۔
ڈیم بنانے کے بعد ڈیم کا مالک وہ ہو گا، جب تک اس کا دل چاہے، زمین پاکستانی ہو گی اور ڈیم اس کی ملکیت
اسی طرح وہ امریکہ کی طرح ملک میں مزید عمل دخل کی ڈیمانڈ کرے گا۔
یہ سبھی حقائق مد نظر رکھنے ہوں گے۔ اس کے بعد شاید 300 ماہان میںممکن ہو سکے
ہو سکتا ہے ، میری بات حقیقت کے قریب نہ ہو تاہم اگر چین کا پلان کوئی اور بھی ہو تب بھی ہمیں بغیر کسی چیز کا سودا کیے فائدہ نہیںملنے والا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-77025223328497557672012-04-17T20:47:31.931+05:002012-04-17T20:47:31.931+05:00باقی سب تو ٹھیک ہے ، لیکن ڈاکڑ عبدالقدیر صاحب کے ب...باقی سب تو ٹھیک ہے ، لیکن ڈاکڑ عبدالقدیر صاحب کے بارے جو حسن نثاری الفاظ تھے وہ دل تنگ کر گئے ۔۔۔انکل ٹامhttp://www.silent-voice.canoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-32350515927011953752012-04-17T18:55:28.278+05:002012-04-17T18:55:28.278+05:00سعود پاء جی پچھلے کئی سالوں سے یہی رنڈی رونا سن رہ...سعود پاء جی پچھلے کئی سالوں سے یہی رنڈی رونا سن رہے ہیں کہ گلیشئیر پگھل رہے ہیں۔ اسی تناظر میں بات کی تھی۔
اور ایٹم بم کا فارمولا، ڈیزائن،، بلو پرنٹس، ٹیکنالوجی اور سارا کچھ چوری ہی کیا ہے جی کئی سالوں تک پاکستانیوں نے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔ انہوں نے آپ ایجاد نہیں کیا یہ۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-46896307576693592602012-04-17T18:38:51.281+05:002012-04-17T18:38:51.281+05:00بہت عمدہ شاکر عزیز صاحب، کیا خوب بھڑاس نکالی ہے آپ...بہت عمدہ شاکر عزیز صاحب، کیا خوب بھڑاس نکالی ہے آپ نے، یقین جانیے یہ مضمون لکھ کر آپ نے بہت سے لوگوں کی طرف سے انکی دلی خواہشات کا تقریری پیراے میں اظہار کیا ہے جس کے لیے آپ کا ممنون ہوں۔تمام باتوں سے تو کسی کی بھی اتفاق نہیں کیا جاسکتا لیکن احقر کے نزدیک یہ مضمون آواز دوست سے زیادہ نوشتہ دیوار ہے۔

لوگوں کو امید دلانا اچھا ہوتا ہے لیکن پہلے حقائق سے باخبر کرنا غالبا اس سےبھی بہتر کہ یاس و امید کی جس کیفیت میں ہماری قوم اس وقت مبتلا ہے، اس کی عکاسی اس مضمون سے بہتر شائد نہیں ہوسکتی۔

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائ کی۔Adnan Masoodhttps://www.blogger.com/profile/06053395538661164636noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-56082144773663470822012-04-17T15:53:11.357+05:002012-04-17T15:53:11.357+05:00پائی جان
ہم تو وہ لوگ ہیں کہ مولانا رومی کے مقبرے...پائی جان
ہم تو وہ لوگ ہیں کہ مولانا رومی کے مقبرے کی تصویر کو نبی پاک کے مقبرے کا بتایا جاتا ہے تو ہم فیس بک پر سلام یا رسول اللہ کہتے ہیں۔
عمدہ تصویر کشی ہےیاسرخوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-53662299203997471202012-04-17T14:36:44.823+05:002012-04-17T14:36:44.823+05:00درست تصویر کشی کی ہے ۔ جب مشرقی پاکستان میں سورج ڈ...درست تصویر کشی کی ہے ۔ جب مشرقی پاکستان میں سورج ڈوب رہا تھا (دسمبر 1971ء) تو کہا جا رہا تھا "فکر کی کوئی بات نہیں امریکا کا ساتواں بیڑا پہنچنے کو ہے" ۔ میں نے ایک صاحب سے پوچھا کہ "ساتواں بیڑہ پاکستان بچانے آ رہا ہے یا بنگلہ دیش بنانے ؟" جوب ملا "تم اُلٹی بات ہی کرو گے"۔افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-71664514621521309932012-04-17T14:36:08.638+05:002012-04-17T14:36:08.638+05:00دو باتیں وضاحت طلب ہیں جی۔
۔1-گلیشیئر کیوں ختم ہو ...دو باتیں وضاحت طلب ہیں جی۔
۔1-گلیشیئر کیوں ختم ہو جائیں گے؟ یہ تو قدرتی عمل ہے نا جو کہ مسلسل ہو رہا ہے' ٹھیکے پے تھوڑا چل رہے ہیں۔ کمی بیشی ہاں ممکن ہے جیسا کہ کل کی ایک خبر میں تھا کہ ہمالیہ کے گلیشیئرز کم نہیں ہو رہے بلکہ بڑھ رہے ہیں۔

http://www.huffingtonpost.com/2012/04/15/himalayan-mountains-show-some-growth_n_1426797.html?ref=green

دوئم یہ کہ جی ایٹم بم چوری نہیں کیا' حاصل کیا ہے۔کیونکہ علم حاصل کیا جاتا ہے یا سیکھا جاتا ہے' چوری تو نہیں کیا جاتا نا۔۔۔۔۔۔Saudhttps://www.blogger.com/profile/02303913678467100379noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-85521847075483208882012-04-17T11:25:30.978+05:002012-04-17T11:25:30.978+05:00رہے نام اللہ کارہے نام اللہ کاعلیhttp://www.aili22.blogspot.com/noreply@blogger.com