tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post3827509491869978859..comments2023-11-27T21:27:45.694+05:00Comments on آوازِ دوست: ہم بے حس نہیں ہوئےShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-14530812003776407942007-05-07T18:26:00.000+05:002007-05-07T18:26:00.000+05:00اب تو اسلم بیگ اور ایس ایم ظفر نے بھی کہ دیا ہے کہ...اب تو اسلم بیگ اور ایس ایم ظفر نے بھی کہ دیا ہے کہ حکومت کواب ہوش میں آجانا چاہیے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-42239447548628990762007-05-08T02:25:00.000+05:002007-05-08T02:25:00.000+05:00لیکن بقول ایک کالم نگار افسوس کی بات یہ ہے کہ حکوم...لیکن بقول ایک کالم نگار افسوس کی بات یہ ہے کہ حکومتی جماعتوں اور اپوزیشن کی جماعتوں دونوںکو لیڈری کے لیے ایک سیاستدان دستیاب نہیں۔۔ ایک فوجی کی وردی تلے تو دوسرے جسٹس کے جھنڈے کے نیچے۔۔ یعنی قوم تو بیدار ہے مگر لیڈرشب موجود ہی نہیں۔۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-73172423803381397582007-05-08T05:39:00.000+05:002007-05-08T05:39:00.000+05:00جنرل جہاگیر کرامت بھی کہہ چکے ہیں ۔علامہ اقبال نے ...جنرل جہاگیر کرامت بھی کہہ چکے ہیں ۔<br>علامہ اقبال نے ایسے ہی تو نہیں کہا<br>ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی<br>جناب کشکول اس لئے توڑ دیا کہ بہت چھوٹا تھا ۔ اب ٹرکوں کے ٹرک قرضے لئے جاتے ہیں ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-46097878665648691392007-05-11T08:17:00.000+05:002007-05-11T08:17:00.000+05:00اب تو ایمرجنسی کی دھمکیاں ملنے لگی ہیں۔اب تو ایمرجنسی کی دھمکیاں ملنے لگی ہیں۔Anonymousnoreply@blogger.com