tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post4019442095857185042..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: پھرتیاںShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-61626977850776135242007-08-28T02:51:00.000+05:002007-08-28T02:51:00.000+05:00میں آپ کی بات نہیں کررہا تھا۔بس برایوں کی اقسام بی...میں آپ کی بات نہیں کررہا تھا۔بس برایوں کی اقسام بیان کررہا تھا۔کم از کم آپ سے تو اس بات کی توقع بھی نہیں رکھتا۔اچھے بھیا جی!Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-30073306759292464442007-08-26T18:06:00.000+05:002007-08-26T18:06:00.000+05:00یار یہ قوم بھی تو ہم ہی سے بنی ہے۔یار یہ قوم بھی تو ہم ہی سے بنی ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-27752258666703083692007-08-26T19:15:00.000+05:002007-08-26T19:15:00.000+05:00طلحہ بھائ نے درست کہا۔ یہ قوم ہم ہی سے بنی ہے اور ...طلحہ بھائ نے درست کہا۔ یہ قوم ہم ہی سے بنی ہے اور اسے جو کچھ بھی بنانا ہے، ہم نے ہی بنانا ہے۔ اگر اس طرح ہمت ہار جائیں گے تو پاکستان کی تعمیر کون کرے گا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-63804233660690233832007-08-27T07:06:00.000+05:002007-08-27T07:06:00.000+05:00مایوسی ان سے ہے جو ایسا کرتے ہیں۔ اس قوم کا بیڑہ غ...مایوسی ان سے ہے جو ایسا کرتے ہیں۔ اس قوم کا بیڑہ غرق انھیں لوگوں نے کیا ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-572256476758718152007-08-27T08:33:00.000+05:002007-08-27T08:33:00.000+05:00ان لوگوں کی فکر نہ کرو۔ بس علم بلند رکھو اور قدم ب...ان لوگوں کی فکر نہ کرو۔ بس علم بلند رکھو اور قدم بڑھاے چلو۔ یاد رکھنا! مسلمان کبھی مشکلات سے نہیں گھبراتا۔ نیک کام کروگے تو اللہ ضرور مدد کرےگا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-4199915676228875852007-08-27T15:57:00.000+05:002007-08-27T15:57:00.000+05:00زبردست سعد بھیا !آپ جیسے لوگ بس ہمت دلاتے رہیں تو ...زبردست سعد بھیا !<br>آپ جیسے لوگ بس ہمت دلاتے رہیں تو ہم لوگ کہیں سے کہییں پہنچ جایں ۔<br>بس کمی یہی ہے کہ ہم لوگ اپنے لوگوں کے اچھے کاموں کی تعریف اور حوصلہ افزای نہیں کرتے۔<br>با قی شاکر بھیا کی بات بھی ٹھیک ہے کہ جب چوٹ لگتی ہے تو ردعمل تو سامنے آءے گا ہی۔ کچھ لوگ برداشت کرجاتے ہیں ۔کچھ اسکا بدلا سامنے والے سے لیتے ہیں ،اور کچھ انجانوں سے۔<br>جیسا کہ مسجد سے کسی کے جوتے اٹھے تو "کسی" اس نے کسی اور کے اٹھالیے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-822621815800113592007-08-27T19:22:00.000+05:002007-08-27T19:22:00.000+05:00کسی اور کے جوتے تو نہیں اٹھاتے۔ لیکن ایک برائی کو ...کسی اور کے جوتے تو نہیں اٹھاتے۔ لیکن ایک برائی کو سامنے لانا چاہیے۔ اصل مقصد اس پوسٹ کے لکھنے کا یہ تھا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-69634563211895202482007-08-28T19:34:00.000+05:002007-08-28T19:34:00.000+05:00یار تو میں نے کونسا اپنے پر بات لی تھی۔ میں نے پوس...یار تو میں نے کونسا اپنے پر بات لی تھی۔ میں نے پوسٹ کرنے کا مقصد بیان کیا تھا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-72760777192238333672007-08-29T05:52:00.000+05:002007-08-29T05:52:00.000+05:00غلطی ہوگءی معاف کیجیے گا۔ورنہ بدلہ لیجیے لفظوں س ے...غلطی ہوگءی معاف کیجیے گا۔ورنہ بدلہ لیجیے لفظوں س ے ہی۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-85135743950273705582007-08-29T06:31:00.000+05:002007-08-29T06:31:00.000+05:00کس کی بات کررہے ہیں جی آپ؟کس کی بات کررہے ہیں جی آپ؟Anonymousnoreply@blogger.com