tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post4072461677990891265..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: بھارتی اسلحہ؟Shakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-42361918427436394752009-11-05T09:03:28.164+05:002009-11-05T09:03:28.164+05:00:D:DShakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-27086904315930197952009-11-04T16:35:35.294+05:002009-11-04T16:35:35.294+05:00یہ بھارتی اسلحہ ہی ہے اور آپ بھارتی ایجنٹ ہیں..یہ بھارتی اسلحہ ہی ہے اور آپ بھارتی ایجنٹ ہیں..مکیhttp://makki.urducoder.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-1373122854748059132009-11-04T15:02:30.196+05:002009-11-04T15:02:30.196+05:00محترمہ فائزہ اس سے پہلے بھی ذمہ داران اخبارات میں ...محترمہ فائزہ اس سے پہلے بھی ذمہ داران اخبارات میں بیانات دیتے رہتے ہیں کہ بھارت دہشت گردوں کی مدد کررہا ہے۔ لیکن یہ سب بھی بیانات ہی ہوتے ہیں۔
ویسے آپس کی بات ہے مجھے اس تصویر میں کوئی ذمہ دار نہیں آرہا۔ صرف ایک فوجی ہے جو دور سے اسلحہ دکھا رہا ہے۔ باقی کام اس تصویر کو چھاپنے والے نے کیا ہے۔ کیا خبر یہ رائے بھی اسی کی ہو۔
افتخار صاحب فوج یہ تصاویر میڈیا کو جاری کرتی ہے خود کھینچ کے۔ چناچہ وہاں ہمارے ریٹائرڈ فوجی صحافی کچھ نہیں کرسکتے۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-88283934976559457092009-11-03T23:26:47.499+05:002009-11-03T23:26:47.499+05:00بھارت میںتو کسی کو مچھر بھی کاٹ جائے تو اس کا الز...بھارت میںتو کسی کو مچھر بھی کاٹ جائے تو اس کا الزام پاکستان پر لگا دیا جاتا ہے۔
آپ کو اتنی سی بات پر ہی اعتراضہو گیا۔ ہم تو اس انتظار میںتھےکہ کوئی ثبوت پیش کیا جائے کہ دہشت گردوں کی مدد انڈیا سے بھی ہو رہی ہے۔ پہلی بار کسی ذمہ دار شخص نے زبان کھولی اور آپ نے اعتراضجڑ دیا۔فائزہhttps://www.blogger.com/profile/11001653003923787891noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-58383538285712427042009-11-03T22:27:01.448+05:002009-11-03T22:27:01.448+05:00جب گولی یا بم لگتا ہے تو اسوقت بدروح کو اس چیز سے ...جب گولی یا بم لگتا ہے تو اسوقت بدروح کو اس چیز سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ اسلحہ کس ملک کا بنا تھا!arifkarimhttps://www.blogger.com/profile/03323389393569115071noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-20767563732310258982009-11-03T22:21:59.965+05:002009-11-03T22:21:59.965+05:00عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے بہت ضروری ہے کہ بھارت...عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے بہت ضروری ہے کہ بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت دکھائیں جائیں ۔ دونوں ملکوں کی فوجوں کے پاس
ایک دوسرے کا اتنا اسلحہ تو موجود ہی ہوگا کہ ایک دو چاندنیاں سجا سکیں اس لیے جعلی کام کرنے کی ضرورت نہیں بھارت بھی ایسی نمائشیں لگاتا رہتا ہے۔

دوسرا رخ یہ کہ جو پاکستان کا دشمن اس کے لیے بھارت کی طرف سے نرم گوشہ اور امداد اچھنبے کی بات نہیں۔ طالبان کی پاکستان دشمنی اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ایسی صورت حال میں ان کے پاس بھارتی اسلحہ ہونا کچھ عجب نہیں۔ لیکن میڈیا جس طرح کہانیاں اور قصے سنا کر لوگوں کے جذبات کیش کرارہا ہے اس بابت آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-11762770089462905652009-11-03T18:49:50.447+05:002009-11-03T18:49:50.447+05:00جناب میرا مسئلہ اتنا ہے کہ ان گنہگار آنکھوں کو جو ...جناب میرا مسئلہ اتنا ہے کہ ان گنہگار آنکھوں کو جو کچھ نظر آرہا ہے یہ سب کچھ شاید پاکستان میں بھی بن سکتا ہے۔ مشین گنیں اور راکٹ لانچر یہ اسلحہ ہے جو افغانستان کے مجاہدین اور اب طالبان ایک عرصے سے استعمال کررہے ہیں شاید روس کے خلاف جنگ کے وقت سے۔ جسے بھارتی اسلحہ کہا جارہا ہے اسے اسلحہ کہنا زیادہ بہتر تھا۔ باقی وڈوں کی پالیسی چاہے وہ کاں کو چٹا کردیں۔ ہم نے تو مان لینا ہے کاں چٹا ہوتا ہے۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-34393696253091722962009-11-03T12:44:31.839+05:002009-11-03T12:44:31.839+05:00جناب ۔ فوجی افسر تصویر دکھا کر جھوٹ نہیں بول سکتا ...جناب ۔ فوجی افسر تصویر دکھا کر جھوٹ نہیں بول سکتا کیونکہ بہت سے لوگ اسلحہ سے واقف ہوتے ہیں ۔ سینیئر صحافیوں مین کئی ریٹارڈ فوجی ہیں ۔ مثال کے طور پر ایاز امیر اور کامران شفیعافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-21106972329294476262009-11-03T11:12:35.415+05:002009-11-03T11:12:35.415+05:00بھارتی اسلحے پر کیا بڑا سا بھارتی پرچم بنا ہو گا ؟...بھارتی اسلحے پر کیا بڑا سا بھارتی پرچم بنا ہو گا ؟
یا بڑا سے میڈ ان انڈیا لکھا ہو گا ؟
یاہر گولی یا بمب کے اوپر بڑا سا بھگوان بنا ہو تب آپ اس بھارتی اسلحہ مانیں گے۔
آپ کو اسلحہ کی کیا پہچان ہے جو آپ اس تصویر میں ثبوت ڈھونڈ رہے ہیںAnonymousnoreply@blogger.com