tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post4449473739266415513..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: بہت دنوں بعد۔۔Shakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-87738088961193226782006-12-26T05:40:00.000+05:002006-12-26T05:40:00.000+05:00بلاگ دیکھنے والے احباب اور زائرین سے معذرت کے ساتھ...بلاگ دیکھنے والے احباب اور زائرین سے معذرت کے ساتھ کہ میرا بلاگ فری ہوسٹ پر ہے۔۔ابھی اس کو کسی خریدی ہوئی جگہ پر منتقل کرنے کی استطاعت نہیں اس لیے اس پر آپ کو پاپ اپ ایڈز برداشت کرنا ہونگے۔۔پہلے اس کمپنی کی پالیسی یہ تھی کہ بینر اشتہارات بھی ہوتے تھے لیکن اب ان لوگوں نے پاپ اپ اشہارات کی پابندی لگا دی ہے۔۔یہ بھی ان کا شکریہ ہے کہ خود سے کوڈ داخل کرسکتے ہیں۔۔سو مجھے پاپ اپ ہی ٹھیک لگے کہ کم از کم بلاک تو ہوجاتے ہیں۔احباب سے گزارش ہےکہ فائرفاکس استعمال کریں اور میرے بلاگ سے کسی بھی پاپ اپ کو اجازت نہ دیں کھلنے کی۔۔نیز کسی ربط پر کلک کرنے کی صورت میں بھی پاپ اپ کھل آئے گا لیکن یہ ایک آدھ بار ہی ہوگا۔۔ہوسٹنگ والوں کا کہنا ہے کہ یہ سمارٹ ایڈز ہیں ایک بار کھلنے کے بعد کچھ دیر تک دوبارہ نہیں کھلتے خیر رب جانے ہمیں تواتنا پتا ہے کہ اب یہ برداشت کرنا ہونگے۔۔اس کمپنی کی سہولیات جو فری ہوسٹ میں موجود ہیں عام کمپنیوں سے بڑھ کرہیں جس کی وجہ سے میں اس پر رہنے پر مجبور ہوں ورنہ فری ہوسٹ تو اشہارات دیتے ہوئے صفحات کا خیال بھی نہیں کرتے اشہار صفحوں میں گھس آتے ہیں ویب سائٹ کا بیڑہ غرق ہوجاتا ہے تو پھر کاہے کی سائٹ صارف تنگ آکر آتا ہی نہیں۔۔
ایک بار پھر معذرت آپ کو یہ تفلیف برداشت کرنا ہوگی۔۔دعا کییجیے گا کہ جلد ہی ایک عدد اپنی ویب سپیس خرید لوں پھر اس فری ہوسٹ کو منہ چڑا کر وہاں منتقل ہوجاؤں گا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-74930822626904384642006-12-26T09:20:00.000+05:002006-12-26T09:20:00.000+05:00دوست میاں۔مجھے آپ کی واپسی کی سب سے زیادہ خوشی ہوئ...دوست میاں۔
مجھے آپ کی واپسی کی سب سے زیادہ خوشی ہوئی ہے وہ اس لئے کہ میں نے جب سے آپ کا بلاگ دیکھا ہے روزانہ وزٹ کرتا رہتا ہوں۔ آپ کی جدید تحریر نہ دیکھ کر سوچا کہ کہیں شاکر بھائی اپنے بلاگ کا ربط تو نہیں بھول گئے ہیں۔(مذاق سے) ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-37421584713177484292006-12-26T11:37:00.000+05:002006-12-26T11:37:00.000+05:00السلام علیکم!شاکر بھائی۔۔۔شکر ہے آپ کی واپسی ہوئی۔...السلام علیکم!
شاکر بھائی۔۔۔شکر ہے آپ کی واپسی ہوئی۔ ورنہ ہم تو آپ کی بلاگ کو مردہ قرار دیکر فاتحہ پڑھنے والے تھے۔ اوبنٹو کے حوالے سے آپ کی تحریروں کا انتظار رہیگا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-91210616815371291362006-12-26T13:48:00.000+05:002006-12-26T13:48:00.000+05:00نیا تھیم ہمیں پسند آیا۔ امید ھے اب لکھتے رہیں گے۔نیا تھیم ہمیں پسند آیا۔ امید ھے اب لکھتے رہیں گے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-52131023026918419912006-12-26T15:00:00.000+05:002006-12-26T15:00:00.000+05:00شکریہ۔انشاءاللہ۔شکریہ۔
انشاءاللہ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-43923433555802304292006-12-27T09:37:00.000+05:002006-12-27T09:37:00.000+05:00ابوفارس جی بہت شکریہ۔بس میرے موڈ پر ہوتا ہے جس چیز...ابوفارس جی بہت شکریہ۔
بس میرے موڈ پر ہوتا ہے جس چیز کی سر پر دھن سوار ہوجائے۔۔
کوشش ہے کہ کچھ نہ کچھ لکھتا رہوں۔
وسلامAnonymousnoreply@blogger.com