tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post5041317918361662268..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: ٰاردو سیارہ والے اسے بھی دیکھیںShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger24125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-21833982426085589072011-07-04T06:04:48.618+05:002011-07-04T06:04:48.618+05:00سرکار اس میں کچھ غلط ہو تو فرمائیں میں حذف کردیتا ...سرکار اس میں کچھ غلط ہو تو فرمائیں میں حذف کردیتا ہوں؟ سعودی عرب سے فنڈ نہیں آتے رہے؟ یا طالبان کی ٹاپ کمانڈ کراچی کے دیوبند مدرسوں سے تعلیم یافتہ نہیں ہے؟ یا سوات میں انھوں نے بریلویوں کے ایک پیر صاحب کی لاش تک کی بے حرمتی بھی نہیں کی تھی؟ یا لاہور میں ایک بریلوی عالم کو اس لیے شہید نہیں کیا تھا کہ وہ خودکش حملوں کے خلاف فتوی دیتے تھے؟
ریت میں سر دینے کے کچھ نہیں ہونا سائیں، حقیقت تسلیم کریں۔ میں نے کونسا کسی کو ماں بہن کی گالیاں دی ہیں، ایک حقیقت بیان کی ہے، میں نے یہ تو نہیں کہا کہ ہر وہابی اور دیوبندی اس کام میں مشغول ہے؟ طالبان کے رجحان کے بارے میں بتایا ہے کہ وہ "اسلام" کسے سمجھتے ہیں۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-91216710870229584332011-07-02T23:37:34.835+05:002011-07-02T23:37:34.835+05:00شاکر بھائی نے جذبات میں آکر جو جو دماغ میں آتا گ...شاکر بھائی نے جذبات میں آکر جو جو دماغ میں آتا گیا لکھتے گیے ۔ آپ کو کم سے کم اس سب کو دیوبند اور وہابیت سے منسوب نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ اگر آپ کو دوسرے فرقے اچھے نہیں لگتے تو اس کو یہ مطلب نہیں ہو سکتا کہ وہ برے ہیں۔M Waqashttps://www.blogger.com/profile/02288011514985715808noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-55201860291518458422011-07-01T07:42:21.372+05:002011-07-01T07:42:21.372+05:00سائیں آپ نتائج پر بڑی جلدی چھلانگ لگا دیتے ہیں۔ ای...سائیں آپ نتائج پر بڑی جلدی چھلانگ لگا دیتے ہیں۔ ایک سوال کیا تھا آپ نے جواب دینا پسند نہیں کیا اور نتیجہ پیش کردیا۔ چلیں جی مرضی ہے۔
آپ کے فرقے کی تعریف مقصد نہیں تھا، مقصد جنام نہاد "جہادیوں فسادیوں" کی تذلیل تھا۔ اگر آپ کو شیعوں کی طرفداری سے خوشی ہورہی ہے تو یہ اضافی فائدہ ہوگیا اس تحریر کا۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-84053237569678994832011-06-30T01:04:45.223+05:002011-06-30T01:04:45.223+05:00شیعوں کی طرف سے کیے گئے کسی ایسے ظلم کا نہی پتا جس...شیعوں کی طرف سے کیے گئے کسی ایسے ظلم کا نہی پتا جسکے بعد طالبان انکے خلاف ہو گئے یعنی جو شیعہ کے خلاف ہو وہ طالبان ہے ۔ یہیں سے آپکی سوچ کا پتا چلتا ہے ۔ اس سے زیادہ وضاحت کیا کی جائے بہرحال میرے فرقے کی تعریف کا بہت شکریہ جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-15441996087877777562011-06-28T19:27:48.276+05:002011-06-28T19:27:48.276+05:00مجھے زیر عتاب بلاگ پر بہت اعتراض تھا لیکن جس وجہ پ...مجھے زیر عتاب بلاگ پر بہت اعتراض تھا لیکن جس وجہ پر اسے بین کیا گیا ہے وہ وجہ تو مکی کے بلاگ پر بھی پورا اترتی ہے کیونکہ یہ بھی دہشت پر اکساتی ہے۔
بہرحال جو دل میں آئے کیجئے۔شازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-35250189722676499502011-06-28T18:55:20.951+05:002011-06-28T18:55:20.951+05:00جناب من میں ایسے کسی بھی فعل کے خلاف ہوں جو کسی بھ...جناب من میں ایسے کسی بھی فعل کے خلاف ہوں جو کسی بھی فرقے کی طرف سے دوسرے کے لیے ہو۔
یہ بات روز اول سے اظہر من الشمس ہے کہ طالبان دیوبندیوں اور سلفیوں سے متاثر رہے ہیں۔ ان کی بنیادیں انھیں کے مدرسوں میں پڑیں، پھر یہ اسلام سے اپنے مسلک کے نفاذ کی طرف مُڑ گئے۔
معافی چاہوں گا مجھے شیعوں کی طرف سے کیے گئے ایسے کسی ظلم کا نہیں پتا جس کے جواب میں طالبان ان کے مخالف ہوئے۔ آپ واضح کرسکیں تو علم میں اضافہ سمجھوں گا۔
اور آخر میں میں دنیا پرست مسلمان ہوں جی، تو دوغلہ ہونا پڑتا ہے۔ ان میں سے ہوں جو اسلام میں پورے داخل نہیں ہوتے، ادھے باہر رہ جاتے ہیں۔ لیکن دل کی بات صاف کرتا ہوں۔ اس معاملے میں دوغلا نہیں ہوں۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-77849090800674135602011-06-28T18:30:47.606+05:002011-06-28T18:30:47.606+05:00میں تو صرف اس نقطے کی طرف غور کرنے کی کوشش کر رہا ...میں تو صرف اس نقطے کی طرف غور کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ دیوبندیوں کو شیعہ کے مقابلے میں کھڑا کرنے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے ؟؟؟

آپ نے ایک مخصوص علاقے کے شیعہ کے ساتھ ہونے والے سلوک کا ذکر کیا ہے آپ نے یہ کیوں نہیں بتایا کہ وہ رد عمل تھا ، شیعہ کی طرف سے ہونے والے سلوک کی تصاویر لگاوں میں اپنے بلاگ پر ؟؟؟؟

میں ایک شیعہ ہوں ، اور بڑا کٹر اور بنیاد پرست قسم کا لیکن دوغلہ نہیں ہوں !!!!۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-29377109196603419532011-06-28T14:31:28.184+05:002011-06-28T14:31:28.184+05:00درویش جی برگیڈئیر پر کالعدم تنظیم سے رابطے کا الزا...درویش جی برگیڈئیر پر کالعدم تنظیم سے رابطے کا الزام ہے۔ میں نے اس ساری پوسٹ میں برگیڈیئیر کو کہیں ڈسکس نہیں کیا اس لیے موضوع سے نہ ہٹنے کو ترجیح دوں گا، جواب نہ دے کر۔ اور جس عثمان کی آپ بات کررہے ہیں، اور اس کے سیٹ اپ کی، اسی سیٹ اپ سے اختلاف ہے بھائی ہمیں۔ جو مرضی بندوق اُٹھا کر نعرہ تکیبر لگا کر کُشتوں کے پُشتے لگانے شروع کردے؟ جہاد حکومتی سرپرستی میں ہوتا ہے بھائی باقی سب دہشت گردی ہے۔ حکومت بھی اسلامی ہونی چاہیے۔ پاکستان کی دونمبر حکومتیں نہیں۔
آپ کے دوسرے تبصرے کا جواب ابن سعید کے تبصرے میں موجود ہے
محترمی وقار میں الحمداللہ مسلمان ہوں، اور خاصا بنیاد پرست قسم کا دیوبندی ہوں۔ میرے محلے میں ایک امام بارگاہ ہے اور جب شیعے ساری ساری رات لاؤڈسپیکر پر محفلیں کرتے ہیں تو بڑے سکون سے برداشت کرتا ہوں کہ انھیں بھی حق ہے اپنے مذہب کے مطابق جینے کا، میں خودکش حملہ نہیں کرتا ان پر۔ بس یہی فرق ہے مجھ میں اور "جہادیوں" میں۔ لبرل فاشست سمجھنا آپ کی اپنی رائے ہے اور رائے قائم کرنا آپ کا حق ہے۔
جہاں تک بات گھر میں بیٹھ رہنے کی ہے تو جہاد کے پیچھے اسلام حکومت ہونے کے بارے میں عرض کرچکا ہوں۔ اور آپ سے یقینًا نہیں پوچھوں گا کہ آپ نے گھر سے نکل کر کتنے کافر قتل کردئیے ہیں اب تک، چونکہ میں تو لبرل فاشسٹ ٹھہرا۔
نفرت انگیز مواد کے ذیل میں اوپر ایک تبصرے میں اپنا موقف واضح کرچکا ہوں، تاہم تحریر کو جیسے آپ سمجھ رہے ہیں، میں آپ کو ویسا نا سوچنے پر مجبور تو نہیں کرسکتا۔
وسلامShakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-58415963742976578342011-06-28T11:42:49.868+05:002011-06-28T11:42:49.868+05:00حضور میں بھی اس بلاگ کا مخالف ہوں اور اسکے ہٹائے ج...حضور میں بھی اس بلاگ کا مخالف ہوں اور اسکے ہٹائے جانے کی حمایت کرتا ہوں لیکن۔۔۔
دیوبندی اور وہابی؟ کبھی فلسطین، کشمیر، عراق و افغانستان کے بارے میں تو ایسی کوئی تحریر نہیں پڑھی یہان۔ ماشاءاللہ کا کیا استدلال ہے؟ پچھلے 30 سالوں میں اس ملک کا انہوں نے بیٹرا غرق کیا ہے۔۔۔۔
اچھا جی حضور جس قبیلے سے آپکا تعلق ہے وہ تو پچھلے 60 سالوں سے اس ملک کو برباد کررہا ہے۔۔۔
یہ دو ٹھکے کے نہام نہاد لبرل فاشسٹ جو پہلے اپنے آپ کو ترقی پسند کہتے تھے اور روبل کے بل پر انہی کے خلاف اپنے آقا کی حامیت کرتے تھے اور اب امریکی ڈالرز کے عوض انہی کے خلاف۔۔۔۔
کمال کی بات ہے یعنی آپ حضرات کو بھی روز قیامت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قربت اور جنت و جہنم کا غم کھائے جارہا ہے؟ ارے صاحب کیا منہ دیکھائیں گے رسول خدا کو اگر پوچھ بیٹھے کہ جب انکی امت پر پوری دنیا میں عرصہ حیات تنگ کیا جارہا تھا تو اپنے گھر میں آرام کمروں میں بیٹھے جہاد اور جہادیوں کو اور دوسرے مسالک کو گالیاں دے رہے تھے۔۔۔۔
عراق باڈی کائونٹ کے مطابق اب تک 110811 شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ افغانستان میں سولین ہلاکتوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ لیکن حضور والا بولے تو جہاد کی مخالفت میں۔ بھیا جہاد تو قیامت تک جاری رہیگا لبرل فاشسٹوں کے رونے گانے، کوسنوں کے باوجود۔۔۔
باقی یاسر جاپانی صاحب نے میرا مدعا بہت بہتر انداز میں پیش کردیا ہے۔۔۔

اگر سیارے والے دوسروں کے خلاف نفرت انگیز مواد پر کاروائی کرتے ہیں تو اس بلاگ پر مخالف فرقوں کے خلاف قابل گرفت مواد موجود ہے۔ میں اس بلاگ کو بھی بین کرنے کی اپیل کرتا ہوں۔وقاراعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-17942617536012186752011-06-28T11:00:37.141+05:002011-06-28T11:00:37.141+05:00ابن سعید صاحب آپ نے خود کہا ہے کہ اردو سیارہ فقط ...ابن سعید صاحب آپ نے خود کہا ہے کہ اردو سیارہ فقط اردو کی ترویج کرتا ہے ،کسی مذہب کے ساتھ اسکا تعلق نہیں ہے تو جناب پھر جس بلاگ کو آپ نے بلاک کیا ہے کیا وہ انگریزی یا ہندی میں تھا؟

کیا اسکا بلاگ اردو میں نہیں تھا اور کیا اسکے بلاگ سے اردو کی ترویج نہیں ہوتی تھی، آپ نے خود کہا ہے کہ اردو سیارہ مذہب اور دل نہیں رکھتا تو اسکو صحیح اور درست بلاگ کا ادراک کیسا ہوا۔؟؟؟؟درویش خُراسانیhttp://www.darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-54275221839229193052011-06-28T10:56:17.038+05:002011-06-28T10:56:17.038+05:00ہم بھی یسار بھائی کے ساتھ ہیں۔
صرف اس بات پر بریگ...ہم بھی یسار بھائی کے ساتھ ہیں۔

صرف اس بات پر بریگڈیر غائب کیا جائے کہ اس نے امریکی مفاد کے بجائے ملکی مفاد کو ترجیح کی بات کی ، تو جناب اس برگیڈئر کا بیٹا کس کے پاس انصاف کیلئے جائے۔یہ جی ایچ کیو پر خود کش نہ کرئے تو اور کیا کرئے ۔کہتے ہیں کہ جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والا ایک ملزم عثمان ائی ایس ائی کا بند ہ تھا اور اس نے مشرف یو ٹرن سے پہلے باقاعدہ ایک سیٹ اپ بنایا تھا جو کہ پاکستان کے مفاد کیلئے کام کر رہا تھا لیکن اس یو ٹرن کے بعد اسکے کام کا تو بیرا غرق ہوا اور ساری محنت پانی میں بہہ گئی ،الٹا امریکی ایما پر اسکو تنگ کیا جانے لگا،جسکا نتیجہ جی ایچ کیو پر حملے کی صورت نکلا۔درویش خُراسانیhttp://www.darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-30790836129039970152011-06-28T10:21:20.967+05:002011-06-28T10:21:20.967+05:00یاسر بھائی اختلاف وہابی یا دیوبندی سے نہیں ہے۔ جیس...یاسر بھائی اختلاف وہابی یا دیوبندی سے نہیں ہے۔ جیسا کہ میں نے عرض کیا کہ میرا مسلک بھی دیوبندی ہی ہے لیکن مجھے ان لوگوں سے اختلاف ہے۔ ان کے اسلام میں کسی اور کی گنجائش ہی نہیں۔ آدم خیل کے طالبان شیعوں کے ساتھ جو کچھ کرتے رہے ہیں وہ ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ لعنت ایسے فلسفے پر ہے، باقی کوئی وہابی ہو، بریلوی ہو، شیعہ ہو یا دیوبندی، جب تک جیو اور جینے دو پر عمل پیرا ہے ست بسم اللہ۔
قبائلی علاقوں میں ہونے والی جنگ کس کی ہے، یہ سوال بڑی ڈیبیٹ ایبل ہے جی اور اس کا جواب دس سال بعد بھی ہم تلاش نہیں کرسکے۔آیا یہ جنگ کبھی ہماری تھی،رب جانے بویا تو خیر ہم نے ہی تھا اللہ کروٹ کروٹ جہنم نصیب کرے بھٹو کی 74 والی افغان پالیسی اور اس کے بعد مردناحق کے اقدامات پر ان کو۔ انھی کا خمیازہ آج بھگت رہے ہیں ہم۔ معصوم بچوں کے مرنے پر کسے دکھ نہیں اور کون کافر اس پر امریکیوں کے لتے نہیں لیتا۔ لیکن ایک غلط طرز عمل کا جواز دوسرا غلط طرز عمل نہیں ہے۔ بندوق کے زور پر اگر یہ پاکستان فتح کرنا چاہتے ہیں تو بسم اللہ میدان کھُلا ہے، دیکھ لیتے ہیں کتنے لوگوں کو مار لیتے ہیں یہ۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-51424292438320137642011-06-28T10:10:08.891+05:002011-06-28T10:10:08.891+05:00یاسر صاحب سے ہزار فیصدی متفق۔
جیسی کرنی ویسی بھرنی...یاسر صاحب سے ہزار فیصدی متفق۔
جیسی کرنی ویسی بھرنی
نہ مانے تو کرکے دیکھ
جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے
نہ مانے تو مر کے دیکھخالد حمیدnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-55047892503776954422011-06-28T09:23:07.783+05:002011-06-28T09:23:07.783+05:00سیارہ کی انتظامیہ پر حیرت ہے۔کہ کیا بغیر تحقیق کئے...سیارہ کی انتظامیہ پر حیرت ہے۔کہ کیا بغیر تحقیق کئے اس بلاگ کو سیارہ میں شامل کر دیا تھا؟
یا اس وقت کچھ کچھ دہشت گردی کے جراثیم کے شکار تھے؟
جب پانی سر سے گذر جاتا ہے تو جذباتیت سے منع کرنا۔اگر شاکر صاحب کی تحریر میں اتنی جذباتیت ہے تو مکی صاحب کی تحریر تو نہایت تحمل سے دل آزاری کر رہی تھی۔اس میں کسی کو قابل اعتراض بات نظر نہ آئی!!!۔
مکی صاحب نے جو کچھ لکھا وہ غیر ممالک میں رہنے والے ہم مسلمانوں کو عموماً سننے کو ملتا ہے۔مجھے مکی صاحب کے لکھنے کا طریقہ برا لگا کہ وہ جان بوجھ کر سب کے جذبات سے کھیل رہے ہیں اور اپنے آپ کو مسلماں بھی کہہ رہے ہیں۔
ویسے اتنا عرض کر دوں کہ میں پکا بنیاد پرست ہوں جسے عموماً وہابی کہا جاتا ہے۔یہ نظریاتی اختلاف ہے اور مجھے شاکر صاحب سے کوئی شکوہ نہیں کہ انہوں نے کچھ ایسا لکھا۔
فلسطین و کشمیر میں جہاد جائز ہے تو افغانستان میں کیوں نہیں؟
پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے اور اپنے پیارے بھی اس دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں۔
جب آپ امریکی جنگ کو اپنی جنگ کہیں۔۔۔۔روزانہ کمسن بچوں اور عورتوں کو بھی ڈرون حملوں میں مروائیں۔
فوج کے ہاتھوں بوڑھے بچے عورتیں بے عزت ہوں۔ تو کیا متاثرین آپ کی جنگ کیلئے پھول لیکر آئیں گے؟
یہاں پر واہ واہ کرنے والے کتنوں نے قبائیلی علاقوں میں مارے جانے والےبچوں کی تصاویر اپنے بلاگ پر لگائیں اور کتنوں نے مذمتی تحاریر لکھیں؟
کتنوں نے امریکی مظالم کے خلاف لکھا؟
دوستی نبانے میں اگر سب ایک طرف ہو سکتے ہیں تو ہماری جنگ کی گردان کرنے والوں کے متاثرین بدلہ لینے کو بھی توآسکتے ہیں نایاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-36144362312252957112011-06-28T08:28:24.593+05:002011-06-28T08:28:24.593+05:00پاء جی دلوں کے حال اللہ ہی خوب جانتا ہے۔ چناچہ جہا...پاء جی دلوں کے حال اللہ ہی خوب جانتا ہے۔ چناچہ جہاں تک آپ اللہ رسول ﷺ کی توہین کی بات کررہے ہیں وہ بھی جہاں مجھے لگا کہ بات حد سے بڑھ گئی ہے میں نے اس پر آواز اُٹھائی۔ صرف اپنے بلاگ پر ہی نہیں،ذاتی گفتگو میں بھی (متعلقہ بلاگر سے)۔ اُس میں اور اِس میں فرق یہ تھا کہ وہ صاحب دوسرے فلاسفروں (جن میں اکثر مسلمان ہی ہوتے تھے) کی آڑ میں تحاریر لکھتے تھے۔ چناچہ وہاں بندہ دُبدھا میں پڑ جاتا تھا کہ موصوف چاہتے کیا ہیں، انھیں صرف شک کا فائدہ مل جاتا تھا۔ یہاں شک کا فائدہ بھی نہیں تھا۔
اور آخر میں مجھے آپ کی سوچ پر کوئی اعتراض نہیں۔ یہ آپ کا حق ہے کہ دستیاب معلومات کا تجزیہ کرکے رائے قائم کریں
وسلامShakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-52483745721774444082011-06-28T08:02:29.291+05:002011-06-28T08:02:29.291+05:00شاکر بھائی اگر بُرا نہ منائیں تو ایک بات پوچھوں؟
...شاکر بھائی اگر بُرا نہ منائیں تو ایک بات پوچھوں؟

جب اللہ، رسول اور قرآن کی توہین کی جارہی تھی، آپ کا یہ جذباتی پن دیکھنے میں نہیں ایا تھا، کیا وجہ تھی سرکار؟

کہیں ایسا تو نہیں تھا کہ سکول میں آپ کی مصروفیت زیادہ ہو گئی تھی اور آپ غور سے اس توہین انبیا، توہین قرآن اور انکار خدا کو نہ پڑھ سکے ہوں۔

پتہ نہیں مجھے یہ ساری جذباتیت مصنوعی سی لگ رہی ہے۔
مگر دلوں کے حال اللہ خوب جانتا ہے۔ گمان غالب ہے کہ مجھے غلط فہمی ہوئی ہو گی۔منیر عباسیhttp://inspire.org.pk/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-66252722947255285492011-06-28T03:28:45.927+05:002011-06-28T03:28:45.927+05:00کچھ ایسی ہی سوچ کے حامل لوگوںنے ھمارے ملک کاحال بگ...کچھ ایسی ہی سوچ کے حامل لوگوںنے ھمارے ملک کاحال بگاڑ دیا ہے۔ جہادکرناہے تو فلسطین یا کشمیر میں کیں نہیں کیا جاتا؟ وہاں جہاد اس سے زیادہ جائز ہے۔ اللہ ان لوگوں کو راہ راست پر لاءے۔ آپ کی تحریر سے میں سو فیصد متفق ہوںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-79741749121779434632011-06-28T01:52:36.717+05:002011-06-28T01:52:36.717+05:00ابن سعید فوری ایکشن کا شکریہ۔
جہاں تک بات جذباتی ل...ابن سعید فوری ایکشن کا شکریہ۔
جہاں تک بات جذباتی لہجے کی ہے تو یہ حقیقت ہے کہ یہ تحریر جذباتی ہوکر ہی لکھی گئی تھی۔ اور صاحب بلاگ کی رائے میں یہ لوگ عین وہی ہیں جو انھیں پکارا گیا ہے۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-1931152811379262502011-06-28T01:15:16.766+05:002011-06-28T01:15:16.766+05:00صدقے جاؤں۔
سلام ہے آپ سب کی قوت فیصلہ کو۔صدقے جاؤں۔

سلام ہے آپ سب کی قوت فیصلہ کو۔منیر عباسیhttp://inspire.org.pk/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-10281681929154111632011-06-28T00:03:57.976+05:002011-06-28T00:03:57.976+05:00صاحبان بلاگ مذکور نے اپنی ایک حالیہ تحریر میں اس خ...صاحبان بلاگ مذکور نے اپنی ایک حالیہ تحریر میں اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ان کا بلاگ شدت پسندی کی ترویج کے نام پر گوگل کو رپورٹ کیا گیا ہے جس کے باعث اس کے حذف کیئے جانے کے امکانات موجود ہیں۔ بہر کیف چونکہ اس قسم کی تحریکیں اور ایسے مواد بعض حکومتوں کی نظروں میں پائریسی اور فحاشی کی طرح قابل گرفت ہیں۔ لہٰذا مذکورہ بلاگ کو سیارہ سے خارج کر دیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ ایسی سائٹوں کے باعث اردو ویب کی ساکھ اور سرچ انجن ریپیوٹیشن کے بگڑنے کا خطرہ بھی ہے۔

جہاں تک اس تحریر کا سوال ہے، اس میں انتہائی جذباتی اور تحمل سے عاری لہجہ اپنایا گیا ہے۔ بعض جگہوں پر جوش جذبات میں آ کر سنہری ترکیبوں کے ساتھ کچھ نازیبا الفاظ بھی شامل تحریر ہیں۔ تمام بلاگران سے امید کی جاتی ہے کہ صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے تحمل اور خوش اصلوبی کا مظاہرہ کریں گے۔ابن سعیدhttp://www.ibnesayeed.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-5280761419693172932011-06-27T21:58:00.541+05:002011-06-27T21:58:00.541+05:00آمین یا رب العالمینآمین یا رب العالمینمکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-73292178723203956642011-06-27T20:12:57.077+05:002011-06-27T20:12:57.077+05:00خوش کردیا شہزادے، منہ کے الفاظ چھین لئے۔
جزاک اللہ...خوش کردیا شہزادے، منہ کے الفاظ چھین لئے۔
جزاک اللہعثمانhttp://www.usmannama.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-18637147154411316362011-06-27T19:36:47.688+05:002011-06-27T19:36:47.688+05:00نام نہاد جہادیوں کو اچھی موت نصیب نہیں ـ ہر جگہ من...نام نہاد جہادیوں کو اچھی موت نصیب نہیں ـ ہر جگہ منہ کی کھاتے ہیں ـ اور چیتھڑے پھاڑے خون و پیپ میں لت پت ان کی لاشیں بکھری ملتی ہیں ـ اور اِن کلمہ پڑھنے والے نام نہاد جہادیوں کو مرتے وقت کلمہ بھی نصیب نہیں ـ بہت بُری موت مرتے ہیں ـSHUAIBhttp://shuaibday.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-66033857162399378632011-06-27T19:12:09.427+05:002011-06-27T19:12:09.427+05:00میں آپ کے ساتھ ہوں مجھے خود سمجھ نہین آتی کہ اردو ...میں آپ کے ساتھ ہوں مجھے خود سمجھ نہین آتی کہ اردو سیارہ کیوں کر اس پروپیگنڈہ بلاگ کو اپنے گمراہی و نفرت پھیلانے کا ذریعہ بنا ہوا ہے!!۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.com