tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post5059615360103754198..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: جشن آزادی کے موقع پرShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-63678336427315372982006-08-15T05:37:00.000+05:002006-08-15T05:37:00.000+05:00کيا ذکر چھيڑ ديا آپ نے ۔ بہت سے پاکستان کيلئے آنسو...کيا ذکر چھيڑ ديا آپ نے ۔ بہت سے پاکستان کيلئے آنسو بہانے والے چل بسے ابھی کچھ ميرے جيسے رہ گئے ہيں ۔ ممتاز مُفتی صاحب اور قُدرت اللہ شہاب صاحب کی کيا بات ۔ مُخلص لوگ تھے ۔ قُدرت اللہ شہاب صاحب ميرے شہر کے رہنے والے تھے ۔<br>رہا ہندوؤں کا مسلمانوں سے سلوک تو اس کی چند جھلکياں يہاں بھی ديکھئے<br> http://iftikharajmal.wordpress.com/تحریک-آزادی-جموں-کشمیر/Anonymousnoreply@blogger.com