tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post5094130767472468841..comments2023-11-27T21:27:45.694+05:00Comments on آوازِ دوست: ونڈوز کی دوبارہ تنصیب اور بلاگ کا حلیہShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-79568296429062481382006-11-28T05:43:00.000+05:002006-11-28T05:43:00.000+05:00السلام علیکم!کیا کہنے آپ کے شاکر بھائی ۔۔۔آپ کا نی...السلام علیکم!
کیا کہنے آپ کے شاکر بھائی ۔۔۔آپ کا نیا بلاگ سانچہ نہایت ہی خوبصورت ہے۔ اسوقت لینکس پر چیک کر رہا ہوں۔ ونڈوز پر چیک کرکے بعد میں بتاؤں گا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-7322226026662495802006-11-28T05:49:00.000+05:002006-11-28T05:49:00.000+05:00ارے یہ کیا۔۔۔شاید وہ کوئی پرانی تھیم تھی جو کیشے م...ارے یہ کیا۔۔۔شاید وہ کوئی پرانی تھیم تھی جو کیشے میں محفوظ تھی۔ویسے وہ اتنی بُری تھیم نہیں تھی شاکر بھائی۔البتہ پاک نستعلیق کیلیے آپ کی موجودہ تھیم زبردست ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-87894712221131561962006-11-28T07:14:00.000+05:002006-11-28T07:14:00.000+05:00وہ تھیم تو مجھے پاکستانی بھائی نے اردوانے کو کہا ہ...وہ تھیم تو مجھے پاکستانی بھائی نے اردوانے کو کہا ہے۔
اچھی ہے لیکن میرے بس سے باہر۔
اس میں مسئلہ آجاتا ہے پیج اور دوسرے دو تین روابط نظر نہیں آتے جب سے اردو میں کیا ہے۔ بہرحال دیکھتا ہوں اگر کچھ ہوگیا ورنہ معذرت کرلوں گا وہ اس وقت بس دیکھنے کے لیے ہی لگائی تھی کہ کیسی لگتی ہے اور کہاں پر غلطیاں ہیں۔
ویسے آپ کونسا لینکس استعمال کرتے ہیںِ ریڈ ہیٹ ہے تو کونسا ورژن۔ اور براؤزر کونسا ہے۔ نیز کونسا ڈیسکٹاپ ماحول استعمال کررہے ہیں گنوم یا کے ڈی ای۔
اوبنٹو اور کے اوبنٹو پر تو نعمان کے کہنے کے مطابق پاک نستعلیق کی پیشکش بہت ہی بری ہے۔ نظر ہی نہیں آتا۔
اور ہاں آپ کے بلاگ پر تبصرہ نہیں ہو پارہا۔ ہر بار وہ کہتا ہے کہ نام اور ای میل کے قطعے کو پر کریں حالانکہ وہ پر شدہ ہوتا ہے اس کو دیکھیے گا ضرور
وسلامAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-82128769102297598972006-11-30T06:02:00.000+05:002006-11-30T06:02:00.000+05:00السلام علیکم!شاکر بھائی میرا لینکس ہے تو ریڈ ہیٹ ک...السلام علیکم!
شاکر بھائی میرا لینکس ہے تو ریڈ ہیٹ کا لیکن ہے یہ فیڈورا کور 3ہے۔ اس پر میں نے پاک نستعلیق کو چیک نہیں کیا۔ویسے بھی بقول محسن بھائی ابھی تک لینکس کے سلسلے میں اس فونٹ پر کام نہیں ہوا۔ براؤزر فائر فاکس ہی ہے۔ اس لینکس پر اردو کیلیے جو فونٹ استعمال ہوتا ہےوہ اگرچہ نستعلیق تو نہیں ہے لیکن مجھے بے انتہا پسند ہے اور اگر ایسا ہی فونٹ ونڈوز کیلیے بھی ہو تو کیا کہنے۔ (سکرین شاٹ دیکھیے)
: http://i17.tinypic.com/2yxfz2b.pngAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-24859347102057322352006-11-30T06:58:00.000+05:002006-11-30T06:58:00.000+05:00تو آپ نے ابھی تک پاک نستعلیق سے ٹرائی نہیں کیا۔میں...تو آپ نے ابھی تک پاک نستعلیق سے ٹرائی نہیں کیا۔
میں ایویں خوش ہورہا تھا۔ خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے کچھ گفتگو تو شروع کی ہے ان لوگوں سے۔
وسلامAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-74255962383241279082006-11-30T07:28:00.000+05:002006-11-30T07:28:00.000+05:00شاکر بھائی !میں اپنے ویبلاگ پر کس طرح یہی فونٹ ڈیف...شاکر بھائی !

میں اپنے ویبلاگ پر کس طرح یہی فونٹ ڈیفالٹ کرسکتا ہوں کیونکہ میرے ویبلاگ پر ایک جگہ ایک طرح کا فونٹ نظر آتا ہے اور دوسری جگہ دوسری طرح کا ۔
واسلامAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-73620331386078346242006-12-01T05:21:00.000+05:002006-12-01T05:21:00.000+05:00بھائی جی آپ کو اس کے لیے اپنی سٹائل شیٹ کے ساتھ چھ...بھائی جی آپ کو اس کے لیے اپنی سٹائل شیٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنی ہوگی۔ اس کے لیے میرے بلاگ پر موجود اسباق پڑھ لیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-56681693599941842902006-12-03T08:50:00.000+05:002006-12-03T08:50:00.000+05:00اچھا جی ! ایک اور مسئلہ آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ...اچھا جی ! ایک اور مسئلہ آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں اور وہ یہ کہ ان پیج سے مائیکروسوفٹ ورڈ میں یا ویب پر تحریر کس طرح منتقل کی جاسکتی ہے ۔ میرے زیادہ مضامین ان پیج میں ہیں میں چاہتا ہوں کہ یہ کسی طرح ویب یا مائیکروسوفٹ ورڈ (اردو سپورٹ) پر منتقل کروں ۔ اگر کوئی طریقہ موجود ہو تو برائے مہربانی مطلع کردیں ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-62579839453969930962006-12-03T17:21:00.000+05:002006-12-03T17:21:00.000+05:00اس کے لیے آپ کو ان پیج سے یونیکوڈ مبدل استعمال کرن...اس کے لیے آپ کو ان پیج سے یونیکوڈ مبدل استعمال کرنا ہوگا۔
اس جگہ اس سلسلے میں کچھ گفتگو کے بعد ایک پروگرام بنایا گیا ہے اسے ٹرائی کریں۔
ایک اور پروگرام بھی موجود ہے لیکن اس کا ربط نہیں مل رہا مجھے۔ اوپر والے پروگرام کو استعمال کس طرح کرنا ہے اس کے لیے آپ کو متعلقہ ربط کے دوتین صفحات پڑھنا ہونگے تاکہ اس کا استعمال سمجھ میں آجائے۔ کوئی مسئلہ ہو تو وہیں اردو محفل پر پوسٹ کردیں میں یا کوئی اور ساتھ لازمًا اسے حل کرنے کی کوشش کریں گے۔
وسلامAnonymousnoreply@blogger.com