tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post5299033709030096036..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: گزارشShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-48261778955143604992017-04-15T07:00:27.037+05:002017-04-15T07:00:27.037+05:00مجھے نہیں معلوم کیسے لکھتے ہو ، کیوں لکھتے ہو ، کل...مجھے نہیں معلوم کیسے لکھتے ہو ، کیوں لکھتے ہو ، کلیجے پہ ہاتھ ڈالتے ، پڑھنا دشوار ہوجاتا ہے سانس رُکنے لگتی آنکھیں دھندلاتی جاتی ہیں بڑی دیر میں مکمل تحریر مکمل پڑھی جاتی ہے میں جو آج بھی اُس چوکھٹ پہ اندھے فقیر کی طرح کھڑا ہوں کانپنے لگتا ہوں سسکیاں روکتا ہوں یہ بارگاہ ادب آواز نے نکلے - پرصبر کا پیمانہ لبریز کرنے کو تم کچھ نہ کچھ لکھ دیتے ہو -شہرخیالhttps://www.blogger.com/profile/00792422101978578157noreply@blogger.com