tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post5301457838860160621..comments2023-11-27T21:27:45.694+05:00Comments on آوازِ دوست: کچھ باتیںShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-7954081500953772542011-05-14T17:03:10.857+05:002011-05-14T17:03:10.857+05:00میرے خیال میں تو برطانوی انگریزی زیادہ صاف لہجے کے...میرے خیال میں تو برطانوی انگریزی زیادہ صاف لہجے کے ساتھ ہوتی ہے اور زیادہ سمجھ آتی ہے۔
ویسے فلمیں سب ٹائٹلز کے ساتھ دیکھنے سے بھی انگریزی کافی بہتر ہو جاتی ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-28436488117099876212011-05-03T09:14:35.071+05:002011-05-03T09:14:35.071+05:00میں تو انگریزی فلم میں تصویریں دیکھ کر ہی اندازہ ل...میں تو انگریزی فلم میں تصویریں دیکھ کر ہی اندازہ لگاتا ہوں کہ بندہ کیا فرما رہا ہو گا۔
اس لیے اگر کوئی کہانی کی سٹوری پوچھ لے تو وہ بتاتا ہوں جو اس کے رائیٹر کے بھی وہم و گماں میں نہیں ہوتی۔۔
جناب عنقریب بہت اچھی جاب اور مستقبل آپکا منتًظر ہے
انشاء اللہ تعالی
بس استقامت اور یقین کامل کا دامن مت چھوڑیئے گا۔بلاامتیازhttps://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-83448911515829204872011-05-02T21:13:29.047+05:002011-05-02T21:13:29.047+05:00یہ انگریزی سننے کی صلاحیت واقعی بہتر ہوجاتی ہے، فل...یہ انگریزی سننے کی صلاحیت واقعی بہتر ہوجاتی ہے، فلمیں اور ٹی وی شی وی دیکھنے سے
برطانوی لہجہ تو مجھے ویسے زیادہ سمجھ آتا ہے اور مزے کا بھی لگتا ہےجعفرhttps://www.blogger.com/profile/17527229249123675323noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-76038008599986415222011-05-02T19:36:47.955+05:002011-05-02T19:36:47.955+05:00خدا آپکی تمام نیک خواہشات پوری کرے۔خدا آپکی تمام نیک خواہشات پوری کرے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.com