tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post6215523048366804132..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: زبان: کیا ہونا چاہیے اور کیا ہوتا ہے!!Shakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-72223274963251995682010-09-17T01:03:19.968+05:002010-09-17T01:03:19.968+05:00اسی طرح کا ایک بورڈ میں نے بھی پڑھا تھا
ادارہ ری...اسی طرح کا ایک بورڈ میں نے بھی پڑھا تھا

ادارہ ریڈالقرآن

کہیئے کیسا لگاالقلمhttps://www.blogger.com/profile/17414443035346127770noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-85119195575734670122007-12-19T16:19:00.000+05:002007-12-19T16:19:00.000+05:00واہ! اب واقعی پتا پڑ رہا ہے کہ آپ لسانیات میں بہت ...واہ! اب واقعی پتا پڑ رہا ہے کہ آپ لسانیات میں بہت دلچسپی سے پڑھ رہے ہیں۔ کافی دلچسپ موضوع ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-47835195166748855452007-12-19T16:30:00.000+05:002007-12-19T16:30:00.000+05:00نوازشیہ پتا پڑ رہا ہے پہلی بار سن رہا ہوں آپ کے من...نوازش
یہ پتا پڑ رہا ہے پہلی بار سن رہا ہوں آپ کے منہ سے پتا لگ رہا ہے اب تک سنا ہے۔ غلط نہیں کہہ رہا لیکن یہ میرے اندر کی لسانیات ہے جو ڈُل ڈُل پڑتی ہے۔:DAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-6123817218988849192007-12-23T20:33:00.000+05:002007-12-23T20:33:00.000+05:00زبانوں کی تبدیلی میں اہم کردار ایک زبان کا دوسرے پ...زبانوں کی تبدیلی میں اہم کردار ایک زبان کا دوسرے پر اثرانداز ہونا بھی ہے بلکہ صحیح معنوں میں ہر زمانے میں کوئی نہ کوئی زبان رائج الوقت سکے کی طرح غالب رہتی ہے اور دنیا کی دوسری زبانیں اس سے اثر لیتی ہیں ۔ ہمارے زمانے میں یہ مقام انگریزی کو حاصل ہوگیا ہے اور اس سے تمام زبانوں پر گہرا اثر پڑرہا ہے ۔ ثبوت: آپ کے تصویر میں ریستوران کے بغل میں ایک چھوٹا سا بورڈ ہے جس پر لکھا ہوا " عمران آٹوز ۔ ہنڈا ورکشاپ" تین زبانیں ملی ہیں لیکن سب سمجھتے ہیں یعنی عام فہم ہے ۔ صحیح پوچھیں تو اس میں اردو ہے ہی نہیں اور سارے الفاظ اردو کے بھی ہیں !!!

مجھے تمام زبانیں اچھی لگتی ہیں اور سیکھنا بھی چاہتا ہوں لیکن ساتھ ہی مجھے ہر زبان کی گرائمر و قواعد سے خاص دشمنی رہی ہے ۔ سکول ، کالج میں اردو اور انگریزی کی گرائمر اور مدرسے میں (میں نے کچھ درجے تعلیم دینی مدرسے میں بھی حاصل کی ہے ) عربی اور فارسی زبان کے قواعد سے ۔

میرا خیال ہے (معلوم نہیں کہاں تک درست ہے؟) کہ ہر زبان کی ایک سینس ہوتی ہے اور جب بندہ اس سینس کو حاصل کرجائے تو وہ قواعد اور گرائمر کے بھول بھلیوں سے آزاد ہوجاتا ہے ۔ اسے پھر خود معلوم ہوتا رہتا ہے کہ کونسا لفظ کس طرح اور کہاں استعمال کرنا ہے ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-58968638495350838912007-12-24T02:50:00.000+05:002007-12-24T02:50:00.000+05:00آپ کی بات سے میں متفق ہوں۔ زبان جو استعمال ہورہی ہ...آپ کی بات سے میں متفق ہوں۔ زبان جو استعمال ہورہی ہے کوئی ایک زبان نہیں۔ یہ ایک مکسچر ہے انگریزی اردو اور مادری زبانوں کا۔ وقت ملا تو اس پر بھی لکھوں گا۔
گرامر کام کرتی ہے۔ شعور میں یا لاشعور میں۔ آپ میں اردو کے بارے میں بتا دیتے ہیں کہ یہ ٹھیک نہیں۔ وجہ پوچھی جائے تو نہیں بتا سکتے؟
اس لیے کہ ہم نے اردو کی گرامر نہیں رٹی بلکہ اس کو بولنا سیکھا ہے۔ ہمارے اردگرد اس قدر کثرت سے بولی جاتی ہے کہ ہمیں گرامر کے بغیر ہی آگئی۔ لیکن اصل میں ہوا یہ کہ ہمارے لاشعور میں اس گرامر کے قوانین بیٹھ گئے اور اب ہم فورًا غلطی کی نشاندہی کرسکتے ہیں۔ اسی چیز کو آپ سینس کہہ رہے ہیں۔
انگریزی یا کوئی اور تیسری زبان علاوہ مادری زبان و اردو سیکھنے کے لیے ہمیں محنت کرنا پڑتی ہے گرامر کو رٹنا پڑتا ہے اور سب کچھ شعوری طور پر کرنا پڑتا ہے چناچہ ہم کہتے ہیں کہ اس کی گرامر اچھی طرح آتی ہے یا یاد کی ہے وغیرہ۔ بس فرق اتنا ہے کہ انگریزی کے لیے آپ کو شعوری کوشش کرنا پڑتی ہے اور اردو وغیرہ کے لیے جو مادری زبان جیسی ہیں کے لیے کوشش لاشعوری طور پر ہوتی ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-55754455366656122072007-12-24T04:34:00.000+05:002007-12-24T04:34:00.000+05:00سلاماطلاعا عرض ہے کہ البیگ جس نے بھی لکھا ہے یہ عر...سلام
اطلاعا عرض ہے کہ البیگ جس نے بھی لکھا ہے یہ عربی کا مشہور (البیک) ریسٹورنٹ کی نقل ہے۔

البیک سعودی عرب میں بڑا مشہور ہے۔ جو بروسٹ کا کاروبار زیادہ تر کرتے ہیں لوگ یہ بروسٹ کھانے کے لئے مرتے ہیں۔۔۔۔۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-21386507667892207912007-12-24T18:27:00.000+05:002007-12-24T18:27:00.000+05:00شاید آپ کی بات بجا ہو۔ میں تصدیق کرنے کی کوشش کرو...شاید آپ کی بات بجا ہو۔ میں تصدیق کرنے کی کوشش کروں گا کہ یہ بیگ سے البیگ کیا ہے یا البیک سے البیگ۔ لگتا نہیں کہ اس بندے کی پہنچ سعودی عرب تک ہوگی۔Anonymousnoreply@blogger.com