tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post6995960146850470988..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: محبتShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-28888264741801986712005-11-13T19:31:00.000+05:002005-11-13T19:31:00.000+05:00اللہ آپ کو اس نيک کام کا اجر عطا فرماۓاللہ آپ کو اس نيک کام کا اجر عطا فرماۓAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-24216685994767967672005-11-14T03:13:00.000+05:002005-11-14T03:13:00.000+05:00سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ خیر ۔ کیا خوب لکھا ہے ۔ الل...سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ خیر ۔ کیا خوب لکھا ہے ۔ اللہ کرے ہر دل میں اتر جاۓ تیری بات ۔<br>آج ہی میں نے شبیر صاحب کے بلاگ پر تبصرہ کرتے ہوۓ لکھا ہے کہ اسلام کے ارکان صرف کلمہ ۔ نماز ۔ روزہ ۔ زکات اور حج نہیں بلکہ اور بھی بہت کچھ ہے جس کے نہ کرنے وال کو اللہ نے خود فرمایا ہے کہ میں معافی نہیں دوں گا ۔ ہم مسلمان بمشکل یہ پانچ چیزیں کر کے اللہ پر احسان کر دیتے ہیں ۔ نعوذ باللہ من ذالک ۔<br>اللہ ہمیں سیدھی راہ پر چلاۓ ۔ آمین ۔Anonymousnoreply@blogger.com