tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post7089601488494177805..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: لینکس تعارف( لینکس کی تنصیب سلسلے کا پہلا سبق)Shakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger12125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-28686884031752350752006-12-29T09:43:00.000+05:002006-12-29T09:43:00.000+05:00بہت اچھا لکھا ہے۔ لنکس استعمال کرنے اور اس کو سیکھ...بہت اچھا لکھا ہے۔ لنکس استعمال کرنے اور اس کو سیکھنے کے تعلیمی فوائد بھی بہت ہیں۔ جیسا کہ لنکس استعمال کرنے سے آپ کو حقیقی کمپیوٹنگ کا ادراک ہوتا ہے۔ اگر آپ مہارت حاصل کرلیتے ہیں تو ونڈوز کے ماہرین کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ مشاہرہ پاتے ہیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-88743331221046092602006-12-29T10:34:00.000+05:002006-12-29T10:34:00.000+05:00شکریہ۔یہ واقعی میرے ذہن میں نہیں آیا تھا۔ اسی مضمو...شکریہ۔
یہ واقعی میرے ذہن میں نہیں آیا تھا۔ اسی مضمون کو گلوبل سائنس میں بھی بھیجنا ہے۔ انشاءاللہ کچھ تبدیلی کرکے روانہ کرتا ہوں۔۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-46239065136402861142006-12-29T20:13:00.000+05:002006-12-29T20:13:00.000+05:00اس میں آپ نے لنکس کی تعریفیں کی ھیں یا برائیاں۔ :)...اس میں آپ نے لنکس کی تعریفیں کی ھیں یا برائیاں۔ :) لنکس بہت محفوظ سسٹم ہے اتنا محفوظ کے اپنے صارف کو بھی کوئی کام آرام سے نہیں کرنے دیتا :)۔۔مزید اگر آپ یہ بھی لسٹ میں شامل کر لیں کہ صارف کو لنکس پر م۔س۔ن نہیں دستیاب ہے اور جو قریب ترین ملتا جلتا سافٹ وئر موجود ہے وہ آواز رسانی نہیں دیتا تو یقینا کچھ صارفین اپنے زہن سے لنکس کا خیال نکال دیں گے۔ آخر عرض یہ ہے کہ میں خود لنکس استعمال کرتا ہوں لیکن اکثر کے لئے یہ ایک پریشان کن تجربہ ھو سکتا ہےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-34542146742480330072006-12-30T05:03:00.000+05:002006-12-30T05:03:00.000+05:00جی اسی لیے تو سب کچھ صاف صاف بتا دیا ہے میں نے۔۔لی...جی اسی لیے تو سب کچھ صاف صاف بتا دیا ہے میں نے۔۔
لیکن لینکس اتنا بھی مشکل نہیں آہستہ آہستہ بندہ کمپرومائز کرلیتا ہے۔
آواز کی ترسیل کے لیے اور بھی کئی میسنجر ہیں جیسے سکائپ۔ اے ایم ایس این بھی اپنی اگلی اشاعتوں میں آواز کی سپورٹ شامل کرنے کا سوچ رہا ہے۔
لینکس کو ابھی وقت چاہیے مزید بہتر ہونے کے لیے لیکن بہرحال یہ ہر کسی کو آنا ضرور چاہیے اور اسی سلسلے کی کڑی یہ میری کوشش ہے۔
تبصرے کا شکریہAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-8497844614097757302006-12-30T10:07:00.000+05:002006-12-30T10:07:00.000+05:00ٹھیک!!! ورڈپریس کی تنصیب کے بعد اب لینکس کی تنصیب ...ٹھیک!!! ورڈپریس کی تنصیب کے بعد اب لینکس کی تنصیب کی کلاس کا آغاز کر دیا آپ نے!!!Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-53757898200711247872006-12-30T13:06:00.000+05:002006-12-30T13:06:00.000+05:00ایم ایس این کا معلوم نہیں لیکن یاہو پر وائس چیٹ او...ایم ایس این کا معلوم نہیں لیکن یاہو پر وائس چیٹ اور ویب کیم کے لیئے بھی لنکس میں متبادل موجود ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-85899610109036613752006-12-31T07:14:00.000+05:002006-12-31T07:14:00.000+05:00جی میں نے اسے کچھ ٹرائی کیا ہے لیکن ابھی اس کی وائ...جی میں نے اسے کچھ ٹرائی کیا ہے لیکن ابھی اس کی وائس کی سپورٹ نصب نہیں کرسکا۔
اس ربط کو ٹرائی کرتا ہوں۔ گوگل کرنے سے گائچ کے بارے میں پتا چلا تھا۔چیٹ تو ٹھیک چلی لیکن وائس اطلاقیہ نہیں چلا۔۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-15967874710322022692006-12-31T07:26:00.000+05:002006-12-31T07:26:00.000+05:00جی بھائی جی انشاءاللہ اس کو مکمل کروں گا۔جی بھائی جی انشاءاللہ اس کو مکمل کروں گا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-9448709460542988792007-01-06T20:28:00.000+05:002007-01-06T20:28:00.000+05:00کمپیوٹر کے متعلّق اچھی اردو میں لکھنے کیلئے آپ کا ...کمپیوٹر کے متعلّق اچھی اردو میں لکھنے کیلئے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں -Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-7788142350121528232007-01-07T09:18:00.000+05:002007-01-07T09:18:00.000+05:00بھائی جی یہ تو ہمارا سب کا فرض ہے۔بھائی جی یہ تو ہمارا سب کا فرض ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-47074446994767453742008-04-01T04:07:00.000+05:002008-04-01T04:07:00.000+05:00I have a ch of ubunto.but i can't install it. so p...I have a ch of ubunto.but i can't install it. so plz help me out.
i have 7.10Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-32192607434051542762008-04-02T03:09:00.000+05:002008-04-02T03:09:00.000+05:00سمیع اللہ آپ کے ساتھ کیا مسئلہ پیش آرہا ہے؟سمیع اللہ آپ کے ساتھ کیا مسئلہ پیش آرہا ہے؟Anonymousnoreply@blogger.com