tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post7793407270519759484..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: کون کہتا ہے اردو یتیم ہےShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger15125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-67349157364085584032008-11-02T07:03:00.000+05:002008-11-02T07:03:00.000+05:00واقعی اردو مر نہیں سکتی.. ان میداں کے مردوں نے یہ ...واقعی اردو مر نہیں سکتی.. ان میداں کے مردوں نے یہ ثابت کردیا ہے.. شکریہ تو انتہائی چھوٹا معلوم ہوتا ہے.. آپ نے تو ما شاء اللہ اسے لگا بھی لیا ہے.. میں بھی آج ان شاء اللہ اسے اپنے بلاگ کی زینت بناتا ہوں..Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-11537002639092213292008-11-02T07:09:00.000+05:002008-11-02T07:09:00.000+05:00شاکر فورم پر بھی ہاتھ صاف کردو..شاکر فورم پر بھی ہاتھ صاف کردو..Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-55696533320917632302008-11-02T08:30:00.000+05:002008-11-02T08:30:00.000+05:00واہ مزا آگیا۔ شاکر بھائی ہیڈنگز بھی ٹحیک کر لیں ا...واہ مزا آگیا۔ شاکر بھائی ہیڈنگز بھی ٹحیک کر لیں اور فونٹسائز تھوڑا بڑا کر لیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-49967882354723624972008-11-02T10:02:00.000+05:002008-11-02T10:02:00.000+05:00واقعی یہ ایک عظیم کارنامہ ہے اردو کی ترقی کیلیے۔ ف...واقعی یہ ایک عظیم کارنامہ ہے اردو کی ترقی کیلیے۔ فرصت ملتے ہی یہ بھی بتا دیں کہ ہم جیسے سیدھے سادھے لوگ کیسے اسے اپنے بلاگ پر انسٹال کریں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-85350525113262664852008-11-02T10:07:00.000+05:002008-11-02T10:07:00.000+05:00معاف کرنا ہم نے خود ہی مسئلہ حل کر لیا ہے۔ دراصل ج...معاف کرنا ہم نے خود ہی مسئلہ حل کر لیا ہے۔ دراصل جب ہم نے یہ فونٹ اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کیا تو اس کا نام Alvi Nastaleeq v1.0.0 تھا اور اپنے بلاگ کی اسٹائل شیٹ پر ہم اسے صرف Alvi Nastaleeq لکھتے رہے۔ اچھا ہوتا اگر فونٹ کے نام سے v1.0.0 ہٹا دیا جاتا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-34278726237878616412008-11-02T10:15:00.000+05:002008-11-02T10:15:00.000+05:00دوبارہ معذرت ابھی بھی ہم بلاگ کی باڈی پر یہ فونٹن...دوبارہ معذرت ابھی بھی ہم بلاگ کی باڈی پر یہ فونٹنہیںدیکھ پارہے۔ اس کا مطلب ہے جو ہم نے سوچا وہ نہیں تھا کوئی اور کام ہے جو نہیںکر پارہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-91738928767611380662008-11-02T10:25:00.000+05:002008-11-02T10:25:00.000+05:00ارے بھائی اچھا لکھا ہے لیکن مجھ سے پہلا بلاگ پر آپ...ارے بھائی اچھا لکھا ہے لیکن مجھ سے پہلا بلاگ پر آپ نستعلیق نہیں شامل کر سکے یہ الگ بات ہے کہ میں مکمل طور پر کامیاب نہیں ہوسکا زرا نوازش کریں اور میری مدد کریں اس معاملہ میں<br>http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=16089Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-1696517737901274772008-11-02T13:37:00.000+05:002008-11-02T13:37:00.000+05:00ٹھیک ہے میاں مان لیا تم نے ہی پہلے بلاگ علوی نستعل...ٹھیک ہے میاں مان لیا تم نے ہی پہلے بلاگ علوی نستعلیق پر کیا تھا۔ پر بھیّے سوچو کہ دیکھا کس نے تھا :DAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-56343300800778099132008-11-02T13:55:00.000+05:002008-11-02T13:55:00.000+05:00یہ واقعی سوچنے والی بات ہے کیا آپ کا ارادہ خود کو ...یہ واقعی سوچنے والی بات ہے کیا آپ کا ارادہ خود کو مفکرِ علوی نستعلیق کہلوانے کا ہے ؟ تو ابھی سے بتلا دیںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-17344011456721523922008-11-02T21:37:00.000+05:002008-11-02T21:37:00.000+05:00ارے ہم کہاں مفکر بھائی۔ یہ تو بس یونہی بات سے بات...ارے ہم کہاں مفکر بھائی۔ یہ تو بس یونہی بات سے بات تھی۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-45294922514455913502008-11-03T02:21:00.000+05:002008-11-03T02:21:00.000+05:00اچھا کیا بتا دیا ورنہ مجھے بہت محنت کرنی پڑتی :Dاچھا کیا بتا دیا ورنہ مجھے بہت محنت کرنی پڑتی :DAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-36623264328336189212008-12-02T18:27:00.000+05:002008-12-02T18:27:00.000+05:00خبر تو بہت خوشی کی ہے لیکن میںاسے ڈائون لوڈ نہیں ...خبر تو بہت خوشی کی ہے لیکن میںاسے ڈائون لوڈ نہیں کر پارہا، کہیں علوی نستعلیق کی ڈائون لوڈنگ روک تو نہیں دی گئی ہے؟Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-18542096422397895462008-12-05T13:15:00.000+05:002008-12-05T13:15:00.000+05:00بھائی جی علوی امجد بھائی سے اس سلسلے میں رابطہ کر...بھائی جی علوی امجد بھائی سے اس سلسلے میں رابطہ کریں۔ متعلقہ ربط انھی کے بلاگ کا ہے جہاں تبصرہ کرکےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-87798132879105599552008-12-17T09:32:00.000+05:002008-12-17T09:32:00.000+05:00دوست میں صرف تمہاری دعا کے لیے شکریہ ادا کرنے کے ل...دوست میں صرف تمہاری دعا کے لیے شکریہ ادا کرنے کے لیے یہ تبصرہ لکھ رہا ہوں۔<br>اللہ تمہاری دعا کو قبول کرے ۔ امین ثم امینAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-5920209809185492662008-12-17T09:33:00.000+05:002008-12-17T09:33:00.000+05:00اللہ تعالیٰ امجد حسین علوی کو دنیا و آخرت کی ہزارو...اللہ تعالیٰ امجد حسین علوی کو دنیا و آخرت کی ہزاروں نیکیاں دے۔ امینAnonymousnoreply@blogger.com