tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post7834785747793220821..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: اردو مارفالوجی ایپلیکیشنShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-8219837284017494922007-08-28T08:58:00.000+05:002007-08-28T08:58:00.000+05:00اللہ آپ کو نیک عمل میں کامیاب کرے ۔اللہ آپ کو نیک عمل میں کامیاب کرے ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-52296598047377515412007-08-28T12:50:00.000+05:002007-08-28T12:50:00.000+05:00عمدہ بہت ہی بڑھیا۔ گرچہ مجھے ابھی بھی مارفولوجی کی...عمدہ بہت ہی بڑھیا۔ گرچہ مجھے ابھی بھی مارفولوجی کی کچھ سمجھ نہیں آئی مگر یہ اندازہ لگایا ہے کہ اس اپلیکیشن یا اسطرح کے کسی اور اطلاقیہ کی مدد سے اردو اسپیل چیکر اور تھیسارس وغیرہ کا کام آسان ہوسکتا ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-16092137171677029002007-08-28T18:48:00.000+05:002007-08-28T18:48:00.000+05:00اجمل صاحب آپ کا شکریہ۔ آپ احباب کی دعائیں رہیں تو ...اجمل صاحب آپ کا شکریہ۔ آپ احباب کی دعائیں رہیں تو انشاءاللہ یہ کام ضرور ہوگا۔<br>نعمان سپیل چیکر کے لیے یہ تو نہیں لیکن اس کا lexicon شاید کام دے جائے۔ یہ الفاظ کی فہرست یا اس کی ڈیٹا بیس ہے جس کے بل پر یہ مشینی تجزیہ کاری کرتا ہے۔ لیکن یہ فہرست ابھی بہت محدود ہے۔ اس بڑھوتری کی بہت گنجائش ہے۔ ویسے یہ اطلاقیہ ایک خاص مقصد کے لیے بنایا گیا ہے اور وہ ہے ٹیگنگ اور مارفولوجی۔ اور عام بندے کے لیے بے کار چیز ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-76546023383509653202007-08-28T21:15:00.000+05:002007-08-28T21:15:00.000+05:00بہت خوب شاکر۔ یہ تحقیق واقعی کارآمد ثابت ہوگی۔ اس ...بہت خوب شاکر۔ یہ تحقیق واقعی کارآمد ثابت ہوگی۔ اس سوفٹویر کے ذریعے اردو کا statistical language model بنانے میں مدد مل سکتی ہے جو آگے کئی تحقیقی مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کے لیے اس طرح کا لینگویج ماڈل بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-9609788839056843472007-08-29T00:13:00.000+05:002007-08-29T00:13:00.000+05:00اس کا لیکسیکون واقعی کارآمد ہوسکتا ہے۔ لیکن وہ ابھ...اس کا لیکسیکون واقعی کارآمد ہوسکتا ہے۔ لیکن وہ ابھی صرف پانچ ہزار الفاظ کا ہے۔ انشاءاللہ اس کو بڑھانے کے بندوبست کرتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے اردو کا ایک خاصا بڑا کارپس چاہیے۔ یہ خام ٹیکسٹ اردو لائبریری ہی فراہم کرسکتی ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-44664958512844158762007-08-29T00:48:00.000+05:002007-08-29T00:48:00.000+05:00ہمایوں بھائی نے میری تصحیح کردی وہ فرانس میں ہوتے ...ہمایوں بھائی نے میری تصحیح کردی وہ فرانس میں ہوتے ہیں۔ خاتون جن کا میں نے ان کےساتھ ذکر کیا ہے محترمہ ڈاکٹر مریم بٹ، یہ جرمن ہیں لیکن ان کے والد پاکستانی تھے۔Anonymousnoreply@blogger.com