tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post8221903880648425000..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: کام کرو جی کامShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger16125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-18133376832829696342014-04-14T19:22:45.343+05:002014-04-14T19:22:45.343+05:00بڑی مہربانی تبصرہ کرنے کے لیے۔
یہ کئی سال پرانی تح...بڑی مہربانی تبصرہ کرنے کے لیے۔
یہ کئی سال پرانی تحریر ہے بھائی۔ تب کچھ ایسی ہی صورتحال تھی۔ اب مالک کی بڑی رحمت ہے۔ بہت کرم ہے۔ الحمداللہ ثم الحمداللہ۔ وہ رازق دیتا ہے اور خوب دیتا ہے۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-8889193883665355012014-04-14T12:10:37.898+05:002014-04-14T12:10:37.898+05:00دوست یہ صرف اک بلاگ ہے یہ اپکے اپنع حالات ہیں کیا ...دوست یہ صرف اک بلاگ ہے یہ اپکے اپنع حالات ہیں کیا اپ نے یہ صرف تحر یر لیکھی ہے یہ واقعی میں اپ کے حالات ایسے ہیں m.usman khanhttps://www.blogger.com/profile/08389593051384764050noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-38863610446617792232010-04-21T14:57:07.500+05:002010-04-21T14:57:07.500+05:00آپ کی یہ تحریر نعمان کے بلاگ پر پڑھی تھی۔ پڑھ کر ح...آپ کی یہ تحریر نعمان کے بلاگ پر پڑھی تھی۔ پڑھ کر حیران رہ گیا تھا میں۔احمد عرفان شفقتhttp://urdu.ahmedirfanshafqat.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-54483545248215625742010-04-20T18:56:24.282+05:002010-04-20T18:56:24.282+05:00السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
شاکربھائي، بہت اچھالکھ...السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
شاکربھائي، بہت اچھالکھاہے۔ ویسےابن سعیدبھائی کی تجویربھی اچھی ہےاوراگرمحمدسعدبھائي، کی پھرآپ کےکیاارادےہیں۔
اورodesk
میں بھی کہتےہیں کہ ڈالرملتےہیں وہاں بھی ٹرائي کریں۔ اللہ تعالی آپ کاحامی و ناصر ہو۔ آمین ثم آمین

والسلام
جاویداقبالAnonymoushttp://(optional)noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-31219423245789790832010-04-15T20:08:28.420+05:002010-04-15T20:08:28.420+05:00ابنِ سعید کی تجویز زبردست ہے اور اس پر عمل ہونا چا...ابنِ سعید کی تجویز زبردست ہے اور اس پر عمل ہونا چاہیے۔ لیکن اگر آپ کو پسند نہ آئے تو آپ کی قابلیت کے مطابق ایک اور تجویز بھی ذہن میں آتی ہے کہ کرئیٹو کامنز والے لائسنس کے تحت دستیاب کسی عمدہ (لیکن مختصر) کتاب کو چن لیں جس کا مصنف اس کے (ہارڈ کاپی فروخت کرنے جیسی صورت میں) تجارتی استعمال کی اجازت دیتا ہو۔ اس کا اردو میں ترجمہ کریں اور چھپوانے کے لیے کسی پبلشر کی خدمات حاصل کر لیں۔ اب یہ تو مجھے نہیں معلوم کہ آپ کے حالات کے مطابق یہ تجویز کس حد تک قابلِ عمل ہے لیکن مفت کے مشورے دینے سے کون باز آتا ہے۔ :)محمد سعدhttp://philosophoricacid.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-41046349567074274812010-04-14T19:40:26.152+05:002010-04-14T19:40:26.152+05:00ماشاء اللہ بہت اچھا لکھا ہے بھائی۔ لیکن اگر چشم حق...ماشاء اللہ بہت اچھا لکھا ہے بھائی۔ لیکن اگر چشم حقیقت سے دیکھیں تو تمام دنیا کا کاروبار اسی طرح چل رہا ہے۔ بڑی بڑی کمپنیاں گاہکوں کو ڈیمو دیتی ہیں، ترلے کرتی ہیں کہ جی ہم سے کام کروالو، اچھا کام کریں گے، کم پیسے لیں گے وغیرہ وغیرہ۔ اگر قریب سے دیکھو میرے بھائی تو تمام دنیا اسی اصول پر چل رہی ہے اس میں فکر کی بات نہیں۔ ہاں اگر ایسا نہ ہو تو پھر فکر کی بات ہے کہ پھر یقیناً آپ کچھ نہ کچھ غلط کر رہے ہو۔ کبھی فرصت ملے تو اپنا رابطہ کا ای میل یا نمبر بھیجنا میرے بھائی۔خرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-14325453937922345002010-04-14T19:12:45.396+05:002010-04-14T19:12:45.396+05:00ایک جینیون تحریر، دل سے نکلے ہوے لفظ
لیکن ڈفر کی ط...ایک جینیون تحریر، دل سے نکلے ہوے لفظ
لیکن ڈفر کی طرح اداس کر گئ مجھے بھی
اللہ سب کے مسلے مسائل حل کرے، آمین

آپ کے بلاگ پر گوگل کو کیا تکلیف ہو رہی ہے، اس کے حل کیوں نہیں کرتے آپ؟Yasirhttps://www.blogger.com/profile/15285721309046584167noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-11587775146496653402010-04-14T10:53:59.888+05:002010-04-14T10:53:59.888+05:00یار میرا تو دل اداس ہو گیا یہ پڑھ کر
لیکن ہر مسئلے...یار میرا تو دل اداس ہو گیا یہ پڑھ کر
لیکن ہر مسئلے کا ایک ہی حل ہوتا ہے
اللہ پہ توکل
اسی پہ یہ دنیا چلی آ رہی ہے
اور تحریر تو کسی تعریف کی محتاج ہی نہیںDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-41649573298949386562010-04-14T09:35:50.725+05:002010-04-14T09:35:50.725+05:00سپیچ لیس!!!۔۔۔سپیچ لیس!!!۔۔۔جعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-87885104118246059452010-04-14T08:26:55.421+05:002010-04-14T08:26:55.421+05:00شاکر کیا خوب تحریرہے
بہت عمدہ لکھا ہےشاکر کیا خوب تحریرہے

بہت عمدہ لکھا ہےshaperhttp://yadain.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-65622944175604881022010-04-14T07:56:42.489+05:002010-04-14T07:56:42.489+05:00شاکر، آپکی صورت حال پر بہت دکھ بھی ہوتا ہے اور افس...شاکر، آپکی صورت حال پر بہت دکھ بھی ہوتا ہے اور افسوس بھی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حلال کی روزی کھانے کی توفیق عطا کرے۔arifkarimhttps://www.blogger.com/profile/03323389393569115071noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-74678769425779722462010-04-13T23:55:56.205+05:002010-04-13T23:55:56.205+05:00بھائی شاکر! کیا خوب لکھا ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ جس کے...بھائی شاکر! کیا خوب لکھا ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ جس کے کچھ اصول ہيں وہ بھوکا مر رہا ہے اور جو بے اصولا ہے وہ ڈالروں اور روپوں میں کھیل رہا ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں ثابت قدم رکھے، اور کبھی دولت کی آزمائش میں نہ ڈالے۔
آخر میں ایک مرتبہ پھر کہوں گا کہ تحریر ایسی لکھی ہے کہ پوری پڑھے بغیر رہا نہیں گیا۔ابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-79671509182675342322010-04-13T23:16:46.088+05:002010-04-13T23:16:46.088+05:00بڑا کرب ہے جی اپ کی اس تحریر میں ، یورپ میں میں نے...بڑا کرب ہے جی اپ کی اس تحریر میں ، یورپ میں میں نے بھی بے روزگاری کا کرب جھیلا ہے
اب جاپان ميں کچھ حالات بہتر هیں لیکن اگلے مہینے کا معلوم نهیں هے
حالانکه میں لیبر کرتا هوں جو که جاپان ميں مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک بڑا هی مشکل کام هے
ویسے جی یه انگریزی سے اردو کے ترجمے کا ریٹ کیا چل رها هے ؟؟
ابھی فوراً تو نهیں لیکن کچھ ماھ بعد مجھے انگریزی کی جاپان متعلق خبروں کو ترجمعه کروانے کی ضرورت پڑے گی ـخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-26592043191585865102010-04-13T21:37:45.675+05:002010-04-13T21:37:45.675+05:00شاکر بھائی یہ آواز دوست نہیں بلکہ ایک بہت بڑی قوم ...شاکر بھائی یہ آواز دوست نہیں بلکہ ایک بہت بڑی قوم کی آواز ہے۔ آپ با شعور ہیں آپ کے لئے میرا مشورہ ہے کہ "یہ سوچنا چھوڑ دیں کہ آپ کو کون جاب دے گا بلکہ یہ سوچیں کہ آپ کتنوں کو جاب دے سکتے ہیں تو آپ کی جاب کا مسئلہ از خود حل ہو جائے گا۔" میں ہمیشہ اس بات کی حوصلہ افزائی کروں گا کہ چند احباب مل کر کوئی پروفیشن شروع کریں بہت لوگوں کا بھلا ہو جائے گا۔ابن سعیدhttp://www.ibnesayeed.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-19727958144791793852010-04-13T21:26:39.518+05:002010-04-13T21:26:39.518+05:00مجھے بھی کوئی ايسا کام ڈھونڈ ديں جسميں دماغ نہ لگے...مجھے بھی کوئی ايسا کام ڈھونڈ ديں جسميں دماغ نہ لگے کيونکہ ہے نہيں ميرے پاس گھر بيٹھے بٹھائے کر لوں وقت کی قيد نہ ہو پيسے اچھے خاصے نہيں تو خاصے خاصے ضرور ہوںپھپھے کٹنیhttp://phapheykutni.3papillons.fr/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-40799823815618119502010-04-13T20:51:40.562+05:002010-04-13T20:51:40.562+05:00یار میں تو سمجھا شاید اس دنیا میں صرف میں ہی ۔ ۔ ۔...یار میں تو سمجھا شاید اس دنیا میں صرف میں ہی ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن لگتا ہے ہر سو مسئلوں کا جال بچھا ہے۔محمداسدhttp://blog.bilaunwan.co.ccnoreply@blogger.com