tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post871807809859820518..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: فرائیڈ بھنڈی توریShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-43969834190564972462011-07-27T16:41:05.574+05:002011-07-27T16:41:05.574+05:00سائیڈ بار سے اردو انسٹالر ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کرلی...سائیڈ بار سے اردو انسٹالر ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کرلیں۔ پھر اردو کی بورڈ سے اردو ٹائپ ہوسکے گی۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-22978481438873045052011-07-26T11:25:23.140+05:002011-07-26T11:25:23.140+05:00urdu mai tabsara kaisay likha ja sakta hai :$urdu mai tabsara kaisay likha ja sakta hai :$Aisha Hassanhttps://www.blogger.com/profile/03601407903866003285noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-51538586301671504372011-06-09T03:16:32.620+05:002011-06-09T03:16:32.620+05:00پاکستان میں بھنڈی بہت شوق سے کھاتا تھا ،لیکن یہاں ...پاکستان میں بھنڈی بہت شوق سے کھاتا تھا ،لیکن یہاں کی بھنڈی ہی عجیب ہے کھانے کا دل نہیں کرتا ، جس دن بھنڈٰ پکی ہو اس دن فرج میں کچھ اور تلاشنے کے چکر میں ہوتا ہونUncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-48330971028547408652011-06-05T02:56:59.867+05:002011-06-05T02:56:59.867+05:00شکر ہے سیاست کی خبروں سے نکل کر کچھ کھانے کو تو مل...شکر ہے سیاست کی خبروں سے نکل کر کچھ کھانے کو تو ملا۔۔۔۔بہت خوب شاکر صاحبsheikhohttp://pakiblog.urduhome.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-34444238232820535942011-06-04T20:11:08.660+05:002011-06-04T20:11:08.660+05:00آپ نے کلوز اپ موڈ میں تصویر نہیں کھینچی اس لیے کچھ...آپ نے کلوز اپ موڈ میں تصویر نہیں کھینچی اس لیے کچھ غیر واضح نظر آ رہی ہے۔ پچھلے دنوں میں نے بھی بھنڈی پکائی اور اس میں ٹکا کے پیاز اور ٹماٹر ڈالے۔ واہ جناب مزا آ گیا اس دنYasirhttps://www.blogger.com/profile/15285721309046584167noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-1279214689381401152011-06-04T16:49:47.190+05:002011-06-04T16:49:47.190+05:00ممکن ہے یوں ہی ہو جیسے آپ نے بتایا ہے۔ مگر پلاسٹک ...ممکن ہے یوں ہی ہو جیسے آپ نے بتایا ہے۔ مگر پلاسٹک اور ایلومینیم جسے پاکستان میں حرف عام میں "سلور" کہا ۔
جاتا ہے اسے استعمال کرنے سے پرہیز کریں۔

دیکھنے میں تو بھنڈی خوب معلوم پڑتی ہے ویسے یہ کتنے افراد کا کھانا ہے؟ کہ ہمارے ہاں تو دو نوالوں میں ختم۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-86989982014641084542011-06-04T16:26:57.515+05:002011-06-04T16:26:57.515+05:00واہ صاحب مزہ آگیاواہ صاحب مزہ آگیاAslam Qasmihttps://www.blogger.com/profile/17354036926492989803noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-87787532352412917822011-06-04T14:34:49.752+05:002011-06-04T14:34:49.752+05:00تلی ہوئی بھنڈی توری ساتھ تلے ہوئے پياز اور ٹماٹر ۔...تلی ہوئی بھنڈی توری ساتھ تلے ہوئے پياز اور ٹماٹر ۔ ميرا خيال ہے يہی کچھ ہوتا ہے ۔ ميں مزے سے کھاتا ہوں ۔ بيگن آلو کا نام سُن کر ميری بھوک رفو چکر ہو جاتي ہے مگر کھا ليتا ہوں

پچھلے ايک ہفتہ ميں آپ کی بہن صاہبہ کے بلاگ پر تين بار تبصرہ لکھ کر شائع کرنے ميں ناکام رہا ہوں ۔ سيکيورٹی ليٹرز لکھنے کا خانہ ہی نظر نہيں آتاافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com