tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post8968177311404549496..comments2024-03-21T14:19:38.656+05:00Comments on آوازِ دوست: ہمارا نیا نوکیاShakirhttp://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-20062388558991407482009-02-12T18:18:00.000+05:002009-02-12T18:18:00.000+05:00مبارک ہو جناب۔ فون ہوتا رہے اور میسیج جاتا رہے تو ...مبارک ہو جناب۔ فون ہوتا رہے اور میسیج جاتا رہے تو پھر کیا غم ہے اگر 1200 ہی ہے۔ یہ سیٹکم از کم تین سال بغیر کسی چوں چراں کے نکال سکتا ہے بلکہ اس کا ایک جد امجد میں نے تین سال استعمال کیا تھا اور پھر بھی اچھا بھلا چلتا پھرتا تھا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-72089744646203526782009-02-12T18:34:00.000+05:002009-02-12T18:34:00.000+05:00ہم نے بھی موٹرولا کے پلیٹھی کے سیٹ کے بعد انوکیا ک...ہم نے بھی موٹرولا کے پلیٹھی کے سیٹ کے بعد انوکیا کے کئی سیٹ استعمال کیے ہیں اور کبھی پرابلم نہیںآئی۔ اس کے بعد ہم پھر موٹرولا کی طرف لوٹ گئے۔ اب کہیںجا کر ہم نے آئی فون لیا ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-66726680589918483492009-02-13T00:02:00.000+05:002009-02-13T00:02:00.000+05:00خیر مبارک۔۔جی بس اسی لیے ہی یہ لیا ہے کہ کچھ عرصہ ...خیر مبارک۔۔جی بس اسی لیے ہی یہ لیا ہے کہ کچھ عرصہ تو سکون سے گزرے۔ کچھ عرصے بعد اپگریڈ کرلیں گے اور یہ گھر میں استعمال ہوجائے گا یا بیچا بھی جاسکتا ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-7291323046139912992009-02-13T02:54:00.000+05:002009-02-13T02:54:00.000+05:00مبارک ہو نیا موبائل فون ۔ میں کوئی چھ ماہ سے نیا ل...مبارک ہو نیا موبائل فون ۔ میں کوئی چھ ماہ سے نیا لینے کا سوچ رہا ہوں ۔ خصوصیات ۔ پائیدار ۔ اچھی آنے اور جانے کی آواز ۔ کیمرہ 3 اعشاریہ 2 میگا پکسل اور مووی کا دورانیہ ایک منٹ ۔ قیمت پندرہ ہزار سے زیادہ نہ ہو ۔
آپ نے تحقیق کی ہے ۔ کچھ مشورہ دے سکتے ہیںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-167300313922443852009-02-13T03:54:00.000+05:002009-02-13T03:54:00.000+05:00چائنہ موبائل کے بارے میں کسی نے آپ کو غلط بتایا ہے...چائنہ موبائل کے بارے میں کسی نے آپ کو غلط بتایا ہے، آجکل تو بہترین سیٹ آ رہے ہیں اور کچھ تو ایسے ہیں جن کا نوکیا سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے اور سب سے اہم بات چالیس پنتالیس ہزار والے نوکیا کی خصوصیات پنتالیس، پانچ ہزار میں مل جاتی ہیں ۔۔۔ بندے کو اور کیا چاہیے سب کچھ تو ہوتا ہے اس میں ۔۔۔ مزید تفصیل یہاں
http://pksms.blogspot.comAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-82041063774587745872009-02-13T10:21:00.000+05:002009-02-13T10:21:00.000+05:00میں بھی آج کل فون بدلنے کا سوچ رہا ہوںآئی فون لینا...میں بھی آج کل فون بدلنے کا سوچ رہا ہوں
آئی فون لینا چاہتا ہوں
انگلینڈ سے بہت مہنگا مل رہا ہے، آج کل امریکہ میں یاروں کو میلیں کھڑکا رہا ہوں کہ کوئی جگاڑ کرو مجھے آئی فون چاہئے۔ ابھی تک جواب نہں آیا، امید ہے کہ کوئی بھلا مانس تسلی بخش جواب دے دے گانہیں تو موجودہ موبائل بے شک تین سال پرانا ہے پر اے ون کام کرتا ہے :lol:Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-50846114133920068342009-02-13T13:37:00.000+05:002009-02-13T13:37:00.000+05:00بہت اچھا کیا یہ لے کر۔ فون سے بات ہی کرنا ہے نا، ب...بہت اچھا کیا یہ لے کر۔ فون سے بات ہی کرنا ہے نا، باقی ساری چیزیں دو دن کا شوق ہوتا ہے۔
لیپٹاپ کی جگہ نیٹ بک لے لیں، میںنے حال ہی میںایسوس کا 1000ح لیا ہے، اچھا بھلا کام کرتا ہے، لوگ پتہ نہیںاتنے پیسے کیوںلگاتے ہیں لیپ ٹاپ پر۔
ڈیل، ایسوس، ایسر، ایم ایس آئی وغیرہ آجکل اچھی نیٹبکس بنا رہے ہیں لیکن 10 انچ سے کم سکرین نہ لیں۔ ویسے لیپٹاپ بھی سستے ہو گئے ہیں 500 آسٹڑیلین ڈالر میںبھی مل جاتے ہیںبلکہ پاکستان میںتو استعمال شدہ بھی اچھے مل جاتے ہیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3794950750811064444.post-60075312057536235822009-02-16T11:40:00.000+05:002009-02-16T11:40:00.000+05:00افتخار صاحب: پندرہ ہزار میں نوکیا کا ہی این سیریز ...افتخار صاحب: پندرہ ہزار میں نوکیا کا ہی این سیریز کا کوئی موبائل آجانا چاہیے جیسے این 73 اگر میں غلط نہیں تو۔
پاکستانی: بھائی جی ان کی آواز بہت اچھی ہوتی ہے لیکن سنا ہے کہ سافٹویر میں بہت مسائل آتے ہیں خصوصًا جب آپ نے بار بار کمپیوٹر سے کنکٹ کرنا ہو، اور کیمرہ تو بکواس ہوتا ہے جتنا مرضی مہنگا سیٹ ہو کیمرہ ایک میگا پکسل سے کم ہی ہوتا ہے۔
ڈفر: اللہ کرے آپ کو آئی فون مل جائے۔
فیصل: آپ کی بات بجا ہے لیکن یہ نیٹ بکس بھی یہاں پچیس ہزار سے کم کی نہیں ملتی۔۔ :roll:Anonymousnoreply@blogger.com