لیپٹ ٹاپ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
لیپٹ ٹاپ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 12 مئی، 2010

میرا آئی بی ایم تھنک پیڈ ٹی 61

یہ ہے جی میرا لیپ ٹاپ۔ آئی بی ایم تھنک پیڈ ٹی 61۔


اس کی تفاصیل کچھ یوں ہیں۔

  • پروسیسر 2 گیگا ہرٹز کور ٹو ڈوئل سینٹرینو ٹیکنالوجی
  • ہارڈ ڈسک 160 جی بی
  • ریم 1 جی بی، دو ماڈیولز میں
  • 14 انچ سکرین
  • وائی فائی جو کہ کچھ مسئلہ کرتا ہے، چیک کرانا پڑے گا آج
  • سی ڈی اور ڈی وی ڈی روم
  • اور ایک عدد کی بورڈ بھی ہے اس میں ;)