کمپیوٹنگ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
کمپیوٹنگ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 8 فروری، 2008

معذرت

پچھلے دنوں گلوبل سائنس کے سلسلے میں اپنے بلاگ پر ایک تحریر لکھی تھی۔ اس پر ہونے والے تبصرے کسی اور ہی سمت میں چلے گئے۔ میری نادانی سے اس میں کمپیوٹنگ کا ذکر آگیا جس کی وجہ سے میرے کچھ دوستوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ میں نے اس تحریر پر سے تمام تبصرے ختم کردئیے ہیں۔ اس کی وجہ سے جن احباب کے جذبات مجروح ہوئے یا جن کو تکلیف پہنچی میں ان سے غیر مشروط  طور پر معافی کا طلبگار ہوں۔ امید ہے آپ مجھے نادان سمجھتے ہوئے معاف کردیں گے۔

وسلام