ہفتہ، 11 فروری، 2012

یااللہ تیرا شکر ہے

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 5:51 PM ,
الحمد اللہ، ثم الحمد اللہ، ثم ثم الحمد اللہ۔
آج ہم آفیشلی گولڈ میڈل یافتہ ہو گئے ہیں۔ بہت دنوں کے بعد ایک اچھی خبر ملی ہے۔ اللہ سائیں کا کرم ہوا، ورنہ اپنے پلے کیا تھا کہ یہ نصیب ہوتا۔
یااللہ تیرا شکر ہے۔









Back Top

22 تبصرے:

  1. بہت بہت مبارک ہو جناب۔ یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے۔ دعا ہے کہ ایسے اور اس سے بھی بڑے میڈل آپ کو ملیں۔۔۔آمین
    باقی تھوڑی سی تفصیل لکھ دیتے تو پڑھ کر یقینا خوشی ہوتی۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین

  2. بہت بہت مبارک ہو !
    اللہ تعالٰی آپ کو مزید ترقی دے۔
    اور یہ میڈل اُسی یونیورسٹی نے دیا ہے جو آپ کو مزید تعلیم کے لئے داخلہ دینے کو تیار نہیں ؟
    افسوس اس نظام تعلیم پر۔

  3. یہ خبر اردو محفل میں بھی شئیر کیجیے۔

  4. ما شاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ :)

  5. جان کر خوشگوار خوشی ہوئی، دلی مبارک باد قبول فرمائیں :)

  6. ماشااللہ، بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔

  7. ماشااللہ بہت بہت مبارک ہو شاکر صاحب، اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا کی مزید کامیابیاں نصیب کرے۔

  8. ماشاءاللہ بہت زبردست جناب مبارک ہو۔

  9. آفیشل " گولڈ مڈل " ملنے پر (ایم۔ ڈی) کی جانب سے مبارک باد قبول فرمائیں ۔

  10. شاکر بھائی جان بہت بہت مباک ہو اللہ تعالی آپ کواورزیادہ خوشیوں سے نوازے

  11. بہت بہت مبارک ہو شاکر،
    دیکھ لیں اللہ فرماتا ھے ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے،
    بس اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے،
    میں آپکے لیئے بہت دعائیں کرتا رہا ہوں ایک اچھے اور قابل انسان کا مایوسی کی دلدل میں پھنس جاناناقبل برداشت سانحہ ہوتا ہے،
    اللہ کا شکر ہے کہ اس نے اپکو اس سے محفوظ رکھا!

  12. بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں ہمیشہ کامیابی نصیب فرمائے آمین

  13. دوست بہت بہت مبارک ہو اب لگے ہاتھ یہ بحی بتا دیں کہ گولڈ میڈل سونے ہی کا ہوتا ہے یا صرف " گلاں ای نیں"

  14. بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔

  15. آپ کو بہت مبارک ہو شاکر صاحب، زندہ باد۔

  16. مبارک ہو شاکر بھائ

    عمران ارشد at 28 فروری، 2012 7:45 PM
  17. السلام علیکم
    بہت مبارک ہو برادر میری خواہش ہے کہ آپ سے ملاقات کا موقع مل جاءے

  18. اسلام و علیکم
    تمام احباب کا بہت شکریہ، خری مبارک۔
    موجو آپ کبھی فیصل آباد آئیں تو مطلع کیجیے گا۔ میری فیس بک پروفائل محمد شاکر عزیز کے نام سے ہے، سائیڈ بار میں گوگل پلس پروفائل کا ربط بھی ہے، ایک میسج کر دیں وہاں بس۔

  19. بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔