منگل، 26 مارچ، 2013

آنکھیں

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 7:07 PM ,
غزال آنکھیں
کمال آنکھیں
وہ آپ اپنی
مثال آنکھیں
کہ بس سراپا
جمال آنکھیں
جو نم ذرا ہوں
وبال آنکھیں
جو جینا کر دیں
محال آنکھیں
اے یار تیری
کمال آنکھیں
(ذاتی تُک بندی)

Back Top

2 تبصرے:

  1. کیا خوب کہا آپ نے میری آنکھوں کے بارے میں!

    اچھی شاعری ہے.

  2. کمال آنکھوں کی کمال ڈسکرپشن

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔