جمعہ، 30 اپریل، 2010

sudo apt-get upgrade -d

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 1:40 AM ,
اگر اوبنٹو کا ایک نیا ورژن آچکا ہے اور آپ سیدھے طریقے سے اس پر اپگریڈ نہیں کر پارہے، اپگریڈ مینجر کو کوئی سیاپا پڑ گیا ہے تو میری طرح یہ کام کیجیے۔ چونکہ اس بار میرے پکے ارادے کے باوجود کہ ٰصراط مستقیمٰ پر چل کر اپگریڈ کرنی ہے، پر نئیں۔ لو جی فیر اپگریڈ کرو دیسی انداز وچ۔
Alt+F2 دبا کے رن باکس وچ لکھو

sudo gedit /etc/apt/sources.list
اب 'karmic' کو 'lucid' سے تمام کا تمام بدل دیں اور ٹرمینل میں لکھیں۔

sudo apt-get update

اور پھر

sudo apt-get upgrade -d
اور اسے ڈاؤنلوڈنگ پر لگا کر خود سو جائیں۔ امید ہے صبح تک ہوجائے گا۔ لو جی فیر اسیں وی سون لگے۔

Back Top

5 تبصرے:

  1. پاء جی تسی لوڈشیڈنگ دا توڈ وی دسنڑا سی
    ہم ہر دو گھنٹے بعد ایک گھنٹہ بجلی کے لیے ترستے ہیں ، ایسے میں اپڈگریڈ کا رسک تو لے نہیں سکتے
    ہمیشہ کی طرح نئی انسٹالیشن ہی کریں گے
    آپ نئے ورژن کی خوشی میں اپنی پوسٹ کا ٹائٹل لکھنا بھول گئے

  2. اپ گریڈ مینیجر کو کیا سیاپا پڑ سکتا ہے جی؟ میں نے پرسکون انداز میں کر لیا۔
    بہت زبردست اپگریڈ آیا ہے اس مرتبہ اوبنٹو کا۔ نستعلیق فونٹ والا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے۔

  3. شازل اس کا حل یہی ہے کہ پیکجز اتار لیے جائیں اور انسٹال بعد میں کیے جائیں۔ اس کمانڈ سے ایسا ہوسکتا ہے اور سسٹم کو آٹو شٹ ڈاؤن پر لگایا جاسکتا ہے۔
    ابوشامل بس نا پوچھو یار۔ ہمارا تو مربع بن گیا، ونڈوز بھی کرپٹ ہوگئی اور اپگریڈ کے بعد لینکس کا ڈسپلے بھی نہیں آرہا۔ جانے کہاں مسئلہ آگیا۔

  4. I also had this display problem after upgrade. A little search showed me that an "nx" feature in bios needed to be enabled for the display to act. If you still have that Ubuntu installation after upgrade and have not deleted it, you try this command:

    sudo apt-get remove plymouth
    (hope I am correct, but, is it remove or uninstall?)

    Muhammad Saad told me that it was most probably plymouth error. Had a detailed discussion with him, and since I could not replace my whole system, and hardware for just ubuntu 10.04, I copied my data safely and chose to experiment with Puppy Linux. Its so far good. once I am able to install virtualbox and get it running, then I will try ubuntu 10.04 in that settings to see how it looks like.

    I yet to have install urdu keyboard layout in PUppylinux.

    p.s I did not execute the above mentioned command, because by the time saad told me this, I already had shifted to puppy linux which is just 100 mb to download and runs totally in RAM after booting from LiveCD.

    Its fast!!!

  5. Can you please write something on ubuntu/linux server installation and configuration in urdu? If yes, then please reply to my email address. azeem_asim01@yahoo.com

    Thanks in advance.

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔