سوموار، 20 جولائی، 2009

امتحانات

میرے دوسرے سمسٹر کے امتحانات مورخہ 23 جولائی سے شروع ہیں۔ آپ احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن یہ بہت کچھ پرچے دے کر کہوں گا۔تب تک کے لیے فی امان اللہ

8 تبصرے:

  1. بھائی،

    ہماری دعایئں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ آپ کو ناصرف اس امتحان میں بلکہ ہر امتحان میں کامیاب کرے (آمین)

    ۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. اللہ جی آپ کو کامیابی عطا فرمائیں
    پی ایس: صرف ہماری دعاؤں پر نہ رہیں، خود بھی کچھ تیاری شیاری کرلیں
    :mrgreen:

    جواب دیںحذف کریں
  3. اللہ تعالٰی آپ کو امتحانات میں‌ کامیاب کرے۔ آمین۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. اللہ آپ کی مدد کرے اور امتحانات میں کامیابی نصیب ہو۔
    کسی نے کیا خوب کہا ہے:
    یہ بزمِ مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
    جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے
    سو آگے بڑھیے اور اپنی ہمت و طاقت کے بل بوتے پر کامیابی کو سمیٹ لیجیے

    جواب دیںحذف کریں
  5. اللہ آپ کو اس دنیا میں بھی اور اخروی زندگی میں بھی کامیاب و کامران کرے امین

    جواب دیںحذف کریں
  6. آپ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں مدینہ سے

    جواب دیںحذف کریں
  7. اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی آپ کی محنت قبول فرمائے اور شاندار کامیابی عطا فرمائے ۔
    میں رہائش کی منتقلی کے باعث کہیں نظر نہ ڈال سکا

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔