اتوار، 17 جنوری، 2010

لینکس جابز

انٹرنیٹ پر آج کل ہمارا کام جاب کی تلاش ہوتا ہے. اور جس طرح چیل کو اپنے مطلب کی چیز میل کے فاصلے سے نظر آجاتی ہے ویسے ہی  ہم ہر اس چیز کی لپکتے ہیں جس میں جاب کا لفظ آجائے. ایسے ہی ایک لپکنے چھپکنے میں ہمارے ہاتھ یہ ربط لگا. اگرچہ یہ میرے جیسوں کے لیے کوئی ایسی کام کی چیز بھی نہیں لیکن لینکس کی آنلائن جابز کے لیے اچھا آغاز ثابت ہوسکتی ہے.

2 تبصرے:

  1. اچھی تلاش ہے مگر بہت اعلی پائی کی نوکریاں ہیں..

    جواب دیںحذف کریں
  2. میں لینکس کے گروز کو دعوت دیتا ہوں کہ لینکس کے انسٹالیشن سینٹر بنائے جائیں تا کہ آپ کے پاس رہنے والے لینکس سے مستفید ہو لکیں۔

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔