پیر، 16 اپریل، 2007

Ubuntu Shipit is Back Nowاوبنٹو شپ اٹ کی واپسی

آج جب ہم کمپیوٹنگ کے لیے مضمون لکھ رہے تھے تو روابط چیک کرتے ہوئے ہمیں خوشگوار حیرت ہوئی کہ اوبنٹو (کبنٹو ) لینکس کی مفت سی ڈیز کی سہولت اب پھر سے دستیاب ہے۔ یہ سہولت پچھلے سال جاری ہونے والے ورژن 6.06 ڈیپر ڈریک کے بعد بند کردی گئی تھی اور صرف اسی ورژن کے لیے دستیاب تھی۔ لیکن اب اس کا دوبارہ دستیاب ہونا بہت خوش آئند ہے۔ اوبنٹو لینکس کی مقبولیت میں شپ اٹ کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے۔ اوبنٹو شپ اٹ  کے اوبنٹو شپ اٹ
ایجوکیشن اوبنٹو شپ اٹ

4 تبصرے:

  1. تین دن ہو چکے میں نے درخواست کی تھی اُن سے!!!! بھائی 2 مینو وی!!!!

    جواب دیںحذف کریں
  2. آجائیں گی۔
    پاکستان میں ہوکر تین دن میں مانگتے ہیں۔ یہاں تو اپگریڈ میں لگتا ہے ہفتہ لگ جائے گا 700 میگا بائٹ ڈاؤنلوڈ کرتے کرتے ہی‌ وہ تو پھر ڈاک سے آنی ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. میں نے اور آپ نے ایک ہی تھیم کو اردو میں ڈھالا ہے ۔۔ واؤ ۔۔ چلو میں اب کوئی اور تھیم ڈھونڈتا ہوں ۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. چلیں کوئی بات نہیں آپ کا یقینًا مجھ سے بہتر ہے۔ مزید تھیم ڈھالیں‌یہ تو اچھی بات ہوگی ورائٹی دستیاب ہونی چاہیے اردو تھیمز میں۔
    وسلام

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔