آپ کے دوست شاکر کی تلخ و شیریں باتیں، تبصرے، تجزیے اور حال دل
یہ بات واقعی نا سمجھ میں آنے والی ہے کہ دہشت گردی اور ریاست سے بغاوت کرنے والے اتنے ہائی پروفائل ملزمان و مجرمان کو عام قیدیوں کے ساتھ کیوں رکھا ہے وہ بھی اتنی بڑی تعداد میں اگر بے پر کی نہیں اڑائی گئی تو کسی وقت بھی ایک سانحہ جنم لے سکتا ہے۔
حیران کُن خبر ہے اور سمجھ سے باہر ہے۔ خیر پہلے کونسا ہر کام سائنس کے مطابق ہو رہا ہے یہاں۔ اللہ ہی رحم کرے۔ آمین۔
براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔
یہ بات واقعی نا سمجھ میں آنے والی ہے کہ دہشت گردی اور ریاست سے بغاوت کرنے والے اتنے ہائی پروفائل ملزمان و مجرمان کو عام قیدیوں کے ساتھ کیوں رکھا ہے وہ بھی اتنی بڑی تعداد میں اگر بے پر کی نہیں اڑائی گئی تو کسی وقت بھی ایک سانحہ جنم لے سکتا ہے۔
جواب دیںحذف کریںحیران کُن خبر ہے اور سمجھ سے باہر ہے۔ خیر پہلے کونسا ہر کام سائنس کے مطابق ہو رہا ہے یہاں۔ اللہ ہی رحم کرے۔ آمین۔
جواب دیںحذف کریں